ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اجے دیوگن اور سنجے دت ’سن آف سردار2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور اجے دیوگن ’سن آف سردار 2‘ میں دوبارہ اکٹھے ہوں گے اور فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں پنجاب میں شروع ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی میں بہاری اور پنجابی ڈانز کے درمیان گینگ وار دکھائی جائے گی اور روی کشن کا کردار سنجے مشرا ادا کریں گے۔

سنجے دت کو برطانیہ کا ویزا ملنے میں مشکلات کا سامنا رہا لیکن ان کی فلم میں شمولیت برقرار رہی ہے۔

یاد رہے کہ فلم کی ہدایتکاری وجے کمار ارورا کریں گے اور شوٹنگ یوکے اور بھارت دونوں جگہ ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں