ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں ٹانگ کی سرجری

بوسٹن: سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کی امریکا میں ٹانگ کی سرجری کرکے رگ میں موجود کلاٹ کو نکال دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صادق سنجرانی امریکا میں زیر علاج ہیں، بوسٹن میں ان کی ٹانگ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی، صادق سنجرانی کی بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی تشخیص 2018ء میں ہوئی تھی۔

صادق سنجرانی کو ٹانگ میں شدید تکلیف تھی تاہم سرجری کے بعد اب انہیں اس درد سے نجات مل جائے گی۔

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تہنتی پیغامات پر احباب کا شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں