ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان: مسافر وین میں آتشزدگی، 4 افراد جھلس کر جاں بحق، 2 زخمی

ملتان میں وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے.

رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے کہا کہ وین میں آگ لگنے کا واقعہ قاسم بیلہ روڈ پر پل مظفرآباد پر پیش آیا، گاڑی میں 6 افراد سوار تھے، جن میں 4 جھلس کر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا، لاشوں اور زخمیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، وین میں سوار افراد جام پور سے ملتان ائیرپورٹ جارہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں