ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو حادثہ

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ سمندری موٹروے پر پیش آیا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال زخمی ہوگئے۔

جج کو سمندری تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کیا گیا جہاں  ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کے ہیڈ انجری کی تصدیق ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جسٹس گورال کے بیٹے رحمان سعید نے بتایا ہے کہ والد اسپتال میں زیر علاج ہیں، زخمی ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں