ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لکی مروت؛ پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 4 بچے جاں بحق



ڈی آئی خان:

لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1222 کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو، دو بھائی شامل ہیں، جن کا تعلق دولت خیل سے ہے۔ لاشیں نکال کر سٹی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

سٹی اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ چاروں لاشیں سٹی اسپتال منتقل کر دی گئیں، ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 9 اور 12 سال کے درمیان ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں