حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
جیٹ گرین ایئرلائنز منصوبہ آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر سہولت کاری کے باعث جیٹ گرین ایئرلائنز منصوبہ اب آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کامیاب معاونت سے پاکستان میں طویل عرصے سے التوا کا شکار سرمایہ کاری منصوبوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت شمسی توانائی کے فروغ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے،بلال اظہر کیانی
قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حکومت ملک میں شمسی توانائی کے فروغ اور حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ایوان کو بتایا کہ نئے پروزیومر ضوابط کے تحت سولر پاور کی تنصیب عوام کے لیے اب بھی پرکشش اور فائدہ مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو سٹاک اور ڈیری جینیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
قومی غذائی تحفظ کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک اور ڈیری کے شعبے کی ترقی میں چین کے ساتھ تعاون پاکستان کی زرعی معیشت میں مثبت کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے یہ بات لائیو سٹاک کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کے لیے چینی وفد کے ساتھ مزید پڑھیں
وزیرخزانہ بیجنگ میں پاکستان کے پانڈا بانڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے
خزانہ و محصولات کے وزیر محمد اورنگزیب بیجنگ میں منعقد ہونے والی پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ بیجنگ میں ہونیوالی اس سرکاری تقریب میں شرکت کریں گے جس میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجراء کے ذریعے پاکستان کو پہلی بار مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول
سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے توسیعی قرض سہولت اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے پروگراموں کے تحت ایک ارب تیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پر ایک پوسٹ میں سٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ جمعہ کو ہونے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کی چینی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف چینی کمپنیوں کو صوبے میں ڈیجیٹل معیشت، لاجسٹکس، صنعتی پیداوار، قابلِ تجدید توانائی اور برآمدات سے وابستہ شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وہ آج کراچی میں بیجنگ یونائیٹڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے صدر اور سی ای او چیان شیاؤجن کی قیادت میں آنے مزید پڑھیں
وزیرِ خزانہ کا ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکس اصلاحات کے عزم کا اعادہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکس اصلاحات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ) کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیرِ خزانہ نے ادارہ جاتی جدت، طریقہ کار کو آسان بنانے اور جدید آٹومیشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 مزید پڑھیں
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے ایک اور ریکارڈ ساز سہ ماہی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے طور پر اپنی ساخت مزید مضبوط کر لی۔ 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے بینک نے بعد از ٹیکس منافع (PAT) 1اعشاریہ 49 ارب روپے اور فی مزید پڑھیں