
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد فی تولہ مزید پڑھیں



