اسلام آباد، 15 اگست 2026: حکومت تعمیراتی شعبے میں اصلاحات اور قومی معیار کو بلند کرنے کے لیے ایک جامع ترقیاتی پیکیج پر غور کر رہی ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مجوزہ ترقیاتی پیکیج پر غور کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال 40 دن کے لیے مؤخر کرنےکا اعلان کردیا
کراچی میں گورنر ہاؤس میں ٹرانسپورٹرز اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں گورنر سندھ نہال ہاشمی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان اور صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ملک شہزاد شریک ہوئے۔ مذکرات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ملک شہزادکا کہنا تھا کہ حکومتی مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 ملک کی اقتصادی ترقی کو مزید آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے دستیاب مالی گنجائش کو زیادہ سے زیادہ ترقی اور معاشی استحکام کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسلام آباد میں بجٹ مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مختلف وزارتوں کی جانب سے پیش کی گئی سمریوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزارتِ قومی غذائی تحفظ کی سمری منظور کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو اضافی 50 مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 27-26، اقتصادی ترقی 4 فیصد، افراط زر 8.2 فیصد رہنے کا امکان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد اور افراط زر کی اوسط شرح 8.2 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر محصولات کا ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ وفاقی مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 27-26 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 ارب روپے مختص
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کیلئے 838 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ضم اضلاع کیلئے خصوصی فنڈز مختص
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آزاد جموں و کشمیر کیلئے 146 ارب روپے، گلگت بلتستان کیلئے 88 ارب روپے جبکہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے 95 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پسماندہ اور ترقی پذیر علاقوں کی ترقی حکومت کی مزید پڑھیں
کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 روپے کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ بجٹ تقریر کے مطابق موجودہ 37 ہزار روپے ماہانہ کم از کم اجرت میں اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 روپے ہو جائے گی۔ مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر بھی ٹیکس میں کمی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برآمدی شعبے کیلئے اہم ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ انکم پر عائد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت مارک اپ کی شرح 19 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کردی گئی مزید پڑھیں