منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیمیائی صنعت ملک کی معاشی ترقی، برآمدات کے فروغ، صنعتی جدت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پاکستان کیمیکل ایکسپو 2026 سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ٹیکس نظام میں اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں نمایاں بہتری
سال 2024 سے جاری معاشی اصلاحات کے تحت ٹیکس نظام، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارتی شعبے کو جدید بنانے کیلئے اٹھائے گئے اہم اقدامات نے پاکستان بھر میں کاروباری سہولتوں میں نمایاں بہتری پیدا کی ہے۔ ٹیکس نظام میں جدت کے نتیجے میں مالی سال 2025 کے دوران ٹیکس وصولیوں میں چھبیس فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کے سمندری تجارتی مرکز کی تیاری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ساحلی علاقے میں سمندری تجارتی مرکز کی تیاری کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے سعودی اور مقامی شراکت داروں کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ بحری امور کے وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر کراچی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کی آٹے کی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو مارکیٹ کو منظم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ صارفین کو آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت ڈیجیٹل معیشت اور برآمدات کے فروغ میں پیشرفت
پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت اور آئی ٹی برآمدات کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت فری لانسنگ اور آئی ٹی ایکسپورٹس کے شعبے میں پالیسی اور مالیاتی اصلاحات کے مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کونسل کے قیام کے بعد آئی ٹی برآمدات اور فری لانسنگ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کی ڈسکوز کی نجکاری میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی نگراں رہبر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ اگرچہ نجکاری کا مقصد کارکردگی، خدمات کی فراہمی اور مالیاتی پائیداری کو بہتر بنانا ہے تاہم صارفین کے مفادات کے تحفظ، شفافیت یقینی بنانے مزید پڑھیں
پاکستان کی سعودی بزنس کونسل کوانفراسٹرکچرمیں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان نے سعودی بزنس کونسل کو اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔یہ پیشکش وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس منصور بن محمد السعود سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔انہوں نے ایم ۔ 6 سکھر حیدر آباد، ایم ۔ 10 مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی مزید پڑھیں
آمدن بڑھانے کے لیے ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیکس کا دائرہ بڑھانا چاہتی ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے سیلاب اور مشرق وسطیٰ میں جاری مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، فیول سبسڈی اسکیم کا جائزہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں فیول سبسڈی اسکیم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں علاقائی کشیدگی اور جنگ سے متعلقہ رکاوٹوں کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹر سائیکل مالکان اور کسانوں کو فراہم کی مزید پڑھیں