گرین پاکستان انیشی ایٹو کے سیاحت کے شعبے کی بہتری کے لیے اہم اقدامات

گرین پاکستان انیشی ایٹو (GPI) نے گزشتہ تین برسوں کے دوران سیاحت کے شعبے کو بہتر بنانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں صرف اٹھارہ ماہ کے مختصر عرصے میں ملک بھر کے اٹھہتر سیاحتی مقامات سے متعلق معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی، جبکہ سترہ مزید پڑھیں

سمندری شعبہ سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے: محمد جنید انور چوہدری

وفاقی وزیر برائے بحری امور  محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا سمندری شعبہ بندرگاہوں، لاجسٹکس اور بلیو اکانومی کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے، جو نہ صرف ملکی معیشت کو مضبوط بنا سکتے ہیں بلکہ علاقائی تجارتی روابط کو بھی فروغ دے سکتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے 3 برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ معدنی شعبے کیلئے قومی فنڈ، ایک جیسے قوانین اور مزید پڑھیں

خلیجی بحران: کراچی اور گوادر بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیوں میں تیزی

خلیجی خطے میں جاری کشیدگی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستان کی سمندری تجارت میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے، جبکہ کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی علاقائی اہمیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق، ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا ٹرانس شپمنٹ کارگو متعدد بحری جہازوں مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ ملکی معیشت میں اربوں روپے کی سرگرمی کا ذریعہ بن گئی

پاکستان میں عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت سے اربوں روپے کی معاشی سرگرمی متوقع ہے، جبکہ اس شعبے سے وابستہ لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال ملک بھر میں قربانی کے تقریبا 75 لاکھ جانوروں مزید پڑھیں

اسمارٹ ٹیکسیشن دیہی معیشت کی بہتری کے لیے کلیدی ہے: رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو غذائیت، جدت اور دیہی معیشت کے فروغ کے لیے اسمارٹ ٹیکسیشن کی پالیسی اپنانا ہوگی۔وہ اسلام آباد میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (SDPI) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ اور صنعتی اشیاء کی ملکی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے مؤثر پالیسی اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔وہ اسلام آباد میں سیکٹرل اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت آٹوسیکٹر جدت،ترقی کے راستے پر گامزن

ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ، پالیسی سہولت کاری اور صنعتی ترقی کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے۔گزشتہ تین برسوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے متعارف ای وی پالیسی آٹو سیکٹر میں جدت اور ترقی کا اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔ایس آئی مزید پڑھیں

جی پی آئی کے تحت کسانوں کی سہولت کاری،زرعی خود کفالت، ترقی کا نیا باب رقم

گرین پاکستان انیشی ایٹو(جی پی آئی) نے زرعی شعبے کی ترقی، کسانوں کی سہولت کاری اور غذائی خود کفالت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے ملک میں جدید زراعت کے فروغ کی نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ جی پی آئی کے تحت جدید زرعی ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اسمارٹ فارمنگ کے نظام متعارف مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے اقدامات سے جے جے وی ایل کی بحالی، توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیش رفت

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) کی بحالی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل قرار دی جا رہی ہے۔ جے جے وی ایل کی بحالی گزشتہ تین برسوں کے دوران ایس آئی ایف سی کی نمایاں کامیابیوں میں مزید پڑھیں