ایندھن کی بچت اور اضافی کفایتی اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے متعدد کفایتی اقدامات سے استثنیٰ کی درخواستوں پر غور کیا گیا اور اس حوالے سے اپنی سفارشات کو حتمی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
جام کمال سے سپیک ریفائنری کے وفد کی ملاقات، اہم منصوبے پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سپیک ریفائنری کے چیئرمین ظفر شیخ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں حب، بلوچستان میں پاکستان کے پہلے ڈیپ کنورژن گرین فیلڈ ریفائنری منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مجوزہ ریفائنری جدید ڈیپ کنورژن ٹیکنالوجی استعمال کرے گی جس سے بین مزید پڑھیں
پاکستان اکنامک سروے کل (جمعرات) کو جاری کیا جائے گا
مالی سال 2025-26 کے اختتام پر پاکستان اکنامک سروے کل (جمعرات) کو جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کا باضابطہ اجرا کریں گے۔ اقتصادی سروے میں رواں مالی سال کے دوران ملکی معیشت کی مجموعی مزید پڑھیں
زرعی شعبہ معیشت کی بحالی میں انقلابی تبدیلی لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بحالی میں زرعی شعبہ انقلابی تبدیلی لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔وزیراعظم سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت تھا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔وزیراعظم نے کہا کہ خسارے کے شکار ریاستی مزید پڑھیں
پاکستان گلوبل فنڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹی بی، ایچ آئی وی اور ملیریا کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار گلوبل فنڈ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، جس کی قیادت گرانٹ مینجمنٹ ڈویژن کے سربراہ مارک ایڈینگٹن کر رہے تھے۔وزیراعظم نے وفد کو پاکستان آمد مزید پڑھیں
پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں کا اعتماد بحال
پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے اور طویل عرصے مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،برقی گاڑیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایک مسابقتی، جدید آٹوموٹو ایکو سسٹم کی اہمیت پر زور دیا ہے جو مستقبل کی اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی استحکام میں معاون ثابت ہو۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں آٹو اور آٹو پارٹس پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
البانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہشمند
پاکستان میں البانیہ کی اعزازی قونصل تحسین سید نے کہا ہے کہ البانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط اور وسعت دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے تیرانا میں یورپ اور خارجہ امور کے البانوی وزیر فیرت ہوژا سے ملاقات کے بعد بتایا کہ دونوں جانب سے آئی ٹی، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں
بی آئی ایس پی ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس پر منتقل ہوں گی، روبینہ خالد
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت کی جانے والی ادائیگیوں کو آئندہ ماہ سے براہِ راست ڈیجیٹل والٹس پر منتقل کیا جائے گا۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 80 لاکھ سے زائد خواتین کو مفت مزید پڑھیں