گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی جی اے سی نے پاکستانی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا

گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی ’’جی اے سی‘‘ نے حال ہی میں کراچی میں لکی موٹر کارپوریشن (ایل ایم سی) کے اشتراک سے برانڈ اور گاڑیوں کی رونمائی کی تقریب منعقد کرکے باضابطہ طور پر پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا، جو دونوں ممالک کے درمیان آٹو موبائل تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22، 22 روپے فی لیٹر کمی، مٹی کا تیل بھی 41 روپے 44 پیسے سستا ہو گیا

وفاقی حکومت نے عید کے تیسرے دن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے مزید پڑھیں

چین میں خوابوں کی تکمیل کے متلاشی پاکستانی کاروباریوں کی سرحد پار گرمجوش کہانیاں

"پاکستانی چپل نرم تلووں، خوبصورت ڈیزائن اور بہترین آرام کے ساتھ تیار کی جاتی ہیں!” سورج کی روشنی شیشے کی کھڑکیوں سے اندر آ کر رنگ برنگے جوتوں کے نفیس نقش و نگار پر پڑ رہی تھی۔ یون نان صوبے کے شہر کونمنگ کے گواندو ضلع میں ایک گودام کے اندر پاکستانی تاجر وانگ چھوان مزید پڑھیں

تل کے بیجوں سے مویشیوں تک، چین اور پاکستان کا زرعی تعاون مزید گہرا

نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی (این ڈبلیو اے ایف یو) کے 57 سالہ پروفیسر ژانگ لی شن نے شاید کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ 2008 میں فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے پاکستانی پروفیسر محمد اشرف سے ہونے والی ایک اتفاقی ملاقات 18 سالہ زرعی شراکت داری کی بنیاد بن جائے گی۔ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترکمانستان کیساتھ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکمانستان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، توانائی، ٹرانسپورٹ اور علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں گروپ آف فرینڈز اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے محققین کا مویشی بانی کے فروغ کے لئے تعاون

پاکستانی محقق محمد فہیم اختر صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاؤچھینگ میں واقع سیاہ گدھوں کی افزائش کے قومی مرکز میں گدھوں کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں جہاں وہ ان کی خوراک، نشوونما اور رہنے کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اعداد وشمار بھی اکٹھا کرتے ہیں۔ یہ مرکز ڈونگ-ای ای-جیاؤ گروپ کا حصہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ 2026: مویشی منڈیوں میں اب کیش نہیں! راست QR کوڈ سے فوری ادائیگی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی خرید و فروخت اپنے عروج پر ہے، جبکہ حکومتِ پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے مویشی منڈیوں میں “راست کیو آر کوڈ” سروس متعارف کرا دی گئی ہے۔ ایزی پیسہ کی جانب سے شروع کی گئی اس سہولت مزید پڑھیں

چھونگ چھنگ ایکسپو میں پاکستانی دستکاری کی دھوم، دوطرفہ تجارتی تعاون میں تیزی

چھونگ چھنگ (سی این پی ) چھونگ چھنگ میں منعقدہ 8 ویں ویسٹ چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (ڈبلیو سی آئی ایف آئی ٹی) میں پاکستانی پویلین پر نفیس پتھر سے تیار کردہ چائے کے سیٹس نمائش کی روشنیوں میں چمک رہے تھے۔ ہاتھ سے بنے لکڑی کے زیورات کے ڈبے، چمڑے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کا چین کیساتھ اقتصادی، صنعتی اور بنیادی ڈھانچے کو مزید بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے دورے کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی، صنعتی اور بنیادی ڈھانچے کے تعاون کو سی پیک فیز ٹو کے تحت مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بیجنگ میں مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے دوران وزیرِ اعظم نے چین کی بڑی کمپنیوں کے نمائندہ مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کی جانب تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے: روبینہ خالد

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ پروگرام مستحقین کو ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کی جانب پیش رفت کر رہا ہے۔انہوں نے یہ بات کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کے مزید پڑھیں