وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب بالخصوص سعودی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
حکومت اپنے معاشی اہداف کے حصول کیلئے ثابت قدم ہے، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنے معاشی اہداف کے حصول کیلئے ثابت قدم ہے۔ وہ اسلام آباد میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کے لیے بین الاقوامی اداروں مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکہ کا باہمی طور پر مفید تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ نے متوازن اور باہمی طور پر مفید تجارتی تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزیر تجارت جام کمال خان اور نائب امریکی تجارتی نمائندے رک سوئٹزر کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے دوران طے ہوا۔انہوں نے دوطرفہ تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں
عالمی بینک کا ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
عالمی بینک نے پائیدار روابط، اسٹریٹجک فنانسنگ اور تکنیکی مہارت کے ذریعے طویل مدتی ترقیاتی اہداف کے حصول میں پاکستان کو تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار اقتصادی امور کے وفاقی وزیر احد خان چیمہ اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کا چینی کی پیداوار پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ کرشنگ سیزن کے اختتام پرچینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ رواں سیزن میں چینی کی پیداوار حوصلہ افزا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قیمتوں مزید پڑھیں
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے،نائب وزیراعظم
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے تاکہ اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے تک پاکستان بھر میں ان کی بلاتعطل دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔یہ بات آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں بتائی گئی اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم اور دیگر مصنوعات مزید پڑھیں
پاکستان۔ چین کا گرین فنانس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے آج اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف فنانس اینڈ SUSTAINABILITY چائنا کے صدر MAJUN سے ملاقات کی جس میں گرین فنانس اور پائیدار ترقی کے اقدامات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران، ما جون نے چین کے گرین ایکسلریٹر پروگرام کے بارے مزید پڑھیں
رانا تنویر حسین کا لائیو سٹاک شعبے میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور
قومی غذائی تحفظ کے وزیر رانا تنویر حسین نے افزائشِ حیوانات کے شعبے میں ٹیکسوں کو معقول بنانے اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ کسانوں کی معاونت کی جا سکے اور اشیا کی قیمتیں قابلِ برداشت رہیں۔اسلام آباد میں بجٹ سے قبل مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود کاروباری شعبے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خرم شہزاد
وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مشکل عالمی حالات کے باوجود موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان کے کاروباری شعبے کی آمدنی میں پائیدار اضافہ ہوا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کم لاگت کے باعث مضبوط آمدنی نے طلب اور مزید پڑھیں
سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں،قیصر احمد شیخ
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں۔وہ برطانیہ کے شہر مانچسٹرمیں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کر رہے تھے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی اور ٹیکسٹائل سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع مزید پڑھیں