وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پیر سے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بنک گروپ اور عالمی مالیاتی فنڈ کے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ اِن اجلاسوں سے پہلے ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس میں شرکت کیلئے بوسٹن کا دورہ کریں گے۔ وزیر خزانہ دورے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعظم کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 366 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 385 روپے فی لیٹر میں مزید پڑھیں
درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کی ضرورت، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کے باعث عالمی سطح پر ملک کا وقار مزید بلند ہوگا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعہ سے فریقین کے درمیان مذاکرات دارالحکومت میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کر دی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ قوم سے ٹیلی وژن پر خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیٹرول کی مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادارے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اکانومی اور ایئر کنڈیشنڈ کلاسز سمیت کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ تاجر برادری کی سہولت کے لیے مال بردار ٹرین کے چارجز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔حکومت مزید پڑھیں
عوام پرمالی بوجھ کم کرنے کیلئے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے اپنے ایکس میسج میں عوام پرمالی بوجھ کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی کا بڑا اعلان کیا ہےـ رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے سبسڈی مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی مزید پڑھیں
پنجاب میں نام نہاد ”گوبر ٹیکس” کی وصولی کی افواہوں پر وزیر بلدیات کی وضاحت
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے پنجاب میں نام نہاد ”گوبر ٹیکس” کی وصولی کی افواہوں پر ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر گردش کرنے والی فی بھینس 30 مزید پڑھیں
حکومت کا ٹول ٹیکس میں 25 فیصد اضافہ واپس لینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے ٹول ٹیکس میں 25 فیصد سہ ماہی اضافے کو فوری طور پر واپس لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزارتِ تجارت کی جانب سے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیشِ نظر وزارت نے مالی سال 26ـ2025 کے لیے ٹول مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ایک ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کی جائے گی۔ نئی قیمت کا اطلاق ابھی رات 12 بجے سے ہوگا۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ خطے مزید پڑھیں
عالمی قیمتوں کا اثر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر ان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ مزید پڑھیں