صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہوئے60 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
چین-پاکستان زرعی تعاون کے ثمرات، پاکستانی ماہر فصلوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے چین کی بہار کاشتکاری میں شامل
چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں بہار کی ایک خوشگوار دوپہر کو جن یون پہاڑ کے دامن میں واقع تجرباتی کھیتوں میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی کے پروفیسرز اور طلبہ آلو کے کھیت سے نمونے جمع کرنے میں مصروف تھے۔انہی طلبہ میں گندمی رنگت اور گھنی داڑھی والا ایک غیر ملکی نوجوان بھی موجود مزید پڑھیں
وزیراعظم کاسرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کااظہار
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی سرمایہ کاروں کو خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وہ اسلام آباد میں عالمی ڈیجیٹل آپریٹر VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کان ترزی اوعلو (Kaan Terzioglu) سے گفتگو کر رہے تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی آئی ایف سی کی پاکستان میں بڑھتی سرگرمیوں کی ستائش
اکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کیلئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے ڈویژنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے وفد نے وزیر خزانہ کو پاکستان میں اس کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے بارے میں آگاہ کیا جو اب سالانہ دو ارب ڈالر سے مزید پڑھیں
رانا تنویر کا گندم کی خریداری کے نظام کو شفاف اور مؤثر بنانے پر زور
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ گندم کی خریداری کے نظام کو شفاف، مؤثر اور ہر لحاظ سے قابل رسائی بنایا جائے تاکہ تمام گندم پیدا کرنے والے علاقوں کے کسان اس سے بلا تاخیر اور بلا تفریق مستفید ہو سکیں۔وہ اسلام آباد مزید پڑھیں
دو کیبل کمپنیوں پر 26 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کمپٹیشن قوانین کی خلاف ورزی پر دو کیبل کمپنیوں پر مجموعی طور پر 26 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ سی سی پی کے مطابق نیوایج کیبلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 7 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ جی ایم کیبلز اینڈ پائپس (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر مزید پڑھیں
ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کسی قسم کی قلت نہیں ہے، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے خریف سیزن سے قبل یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی دستیابی، تقسیم اور قیمتوں کا جامع جائزہ لینے کے لیے فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں صوبائی نمائندگان، اعلیٰ حکام اور کھاد ساز صنعت سے وابستہ مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ابتدائی معاہدہ طے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت توسیعی مالی سہولت کے 37 ماہہ پروگرام کے تیسرے جائزے پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان مضبوطی اور پائیداری کی سہولت کے تحت 28 ماہہ پروگرام کے دوسرے جائزے مزید پڑھیں
پاکستان معاشی استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنے اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے ساختی اصلاحات کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نکولس گیلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔ وزیر مزید پڑھیں
ای سی سی کی وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 کے لیے 100 ارب روپے کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 کے لیے 100 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ آج اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی۔ اجلاس میں عبوری قومی گندم پالیسی 2025-26 کے مزید پڑھیں