ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز اور کسانوں کے لیے قرضوں میں آسانی کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نجی شعبے بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) اور چھوٹے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے قرضوں تک آسان رسائی فراہم کرنا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم اسلام آباد میں ایس ایم ایز اور زرعی شعبے کو قرضوں مزید پڑھیں
خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے امور پر اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری مزید پڑھیں
وزیرِ تجارت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
کراچی: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج کراچی میں امریکن بزنس کونسل کے وفد کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر وزیرِ تجارت نے مزید پڑھیں
برآمدات پر مبنی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات، بالخصوص زرعی برآمدات میں اضافے اور ملکی تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے ایک جامع اور مربوط حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم اسلام آباد میں قومی برآمدات کے فروغ سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم
حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز تر معاشی ترقی، برآمدات میں توسیع اور پاکستان کو کاروبار کے لیے کہیں زیادہ آسان ملک بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں معاشی مزید پڑھیں
ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، منڈیوں کو مستحکم رکھنے اور بروقت پالیسی اقدامات کے ذریعے کسانوں کی معاونت کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مسلسل رابطے پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ربیع 2025–26 کے لیے گندم کی کاشت کی مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا گرین سکوک بانڈ تاریخی کامیابی سے ہمکنار
پاکستان نے رواں سال اسلامی مالیات کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دو کھرب روپے سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز جاری کیے۔ مقررہ اور متغیر منافع کی شرح کے تحت ایک، تین، پانچ اور دس سالہ مدت کے 61 سکوک بانڈز جاری کیے گئے۔ پاکستان کا پہلا گرین سکوک تاریخی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئی تاریخ، 175,000 پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے آج ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار اپنی تاریخ میں کاروبار کے دوران ایک لاکھ پچھتر ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ ہنڈرڈ انڈیکس، جو گزشتہ روز ایک لاکھ چوہتر ہزار چار سو بہتر پوائنٹس (174,472) پر بند ہوا تھا، آج کاروبار مزید پڑھیں
پاکستان میں نجی سرمایہ کاری سے پہلا پاکستان اسکلز امپیکٹ بانڈ (PSIB) متعارف
پاکستان میں پہلی بار نجی سرمایہ کاری سے پاکستان اسکلز امپیکٹ بانڈ (PSIB) کا اجرا کیا گیا ہے۔ اس اقدام کو وزارتِ خزانہ کی ضمانت حاصل ہے، جس کے تحت تین سالہ پروگرام کے ایک ارب روپے کے ابتدائی پائلٹ مرحلے کو فعال بنایا جائے گا، جس کا مقصد وسیع اور قابلِ توسیع فنی مہارتوں مزید پڑھیں