غذائی تحفظ کیلئے مضبوط زرعی شعبہ بہت ضروری ہے:صدر

صدر آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں غذائی تحفظ، پائیدار ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کے لیے ایک مضبوط زرعی شعبہ ناگزیر ہے۔کسانوں کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ زراعت پاکستان کے لاکھوں پاکستانی خاندانوں کی آمدنی کا ذریعہ اور قومی معیشت مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا متحرک اقتصادی سفارت کاری پر زور، عالمی شراکت داریوں کے فروغ کا اعادہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی جانب سے متحرک اقتصادی سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بین الاقوامی شراکت داریوں کو مضبوط بنانے، تجارتی اور رابطہ کاری کے متبادل راستوں کو متنوع کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پنجاب میں جھینگا کی فارمنگ کیلئے تاریخی اقدام شروع کیا ہے،مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں جھینگا کی فارمنگ کیلئے ٹیکنالوجی پر مبنی ایک تاریخی اقدام شروع کیا گیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سو ایکڑ اراضی پر جھینگے کی فارمنگ کے کامیاب آزمائشی اور تحقیق پر مبنی منصوبے کے بعد اب اس صنعت کا باقاعدہ آغاز کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بجلی کی تقسیم و پیداوار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل میں تیزی کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کی نجکاری کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری کے ذریعے مسابقتی بجلی مارکیٹ کا قیام ہی ملک کے توانائی مزید پڑھیں

پاکستان کی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب منتقلی: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار معاشی ترقی اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داریوں کے لیے امداد کے بجائے تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، بالخصوص خلیجی ممالک کے ساتھ۔سی این این بزنس عربیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی کا ملک کو پائیدار معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ملک کو پائیدار معاشی ترقی کی جانب لے جانے کے حکومتی عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔اسلام آباد میں آج ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح خام مال کی لاگت میں کمی اور معیشت کی مسابقتی مزید پڑھیں

زیتون کی کاشت کیلئے پاکستان کی آب و ہوا انتہائی موزوں ہے،رانا تنویر حسین

قومی غذائی تحفظ اورتحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیتون کی کاشت اور اس کی پراسسنگ کیلئے بڑا علاقائی مرکز بننے کی بھرپور صلاحیت ہے۔اسلام آباد میں ساتویں قومی زیتون فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعلیٰ اور معیاری درجے کے زیتون کی کاشت مزید پڑھیں

پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کوآئی ایس او 901اورآئی ایس او27001سرٹیفکیٹ جاری

پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ معیار پرانٹرنیشنل سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے گئے۔وزیراعلیٰ دفتر کے مطابق پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو آئی ایس او 901اورآئی ایس او27001سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی آئی ایس او 901اورآئی ایس او27001 سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا اپنی نوعیت کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قومی ریگولیٹری اصلاحات کے پیکج کا اجرا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج لاہور میں قومی ریگولیٹری اصلاحات کے جامع پیکج کا باقاعدہ اجرا کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نیا ریگولیٹری فریم ورک ایک انقلابی پیش رفت (کوانٹم جمپ) ہے جو کاروباری برادری، صنعتکاروں، زرعی شعبے اور یورپ، مشرقِ بعید اور مشرقِ وسطیٰ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 2 معاہدوں پر دستخط

  پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان تعلیم اور صحت کے دو اہم منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ پہلا منصوبہ "ریسپانسیو، ریڈی اینڈ ریزیلینٹ STEM سیکنڈری ایجوکیشن اِن پنجاب پروگرام” ہے، جس کی مالیت 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں