خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی کوششوں سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی فروغ میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ تینتالیس ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کرے گا، جس کی مالیت چودہ اعشاریہ پانچ ملین ڈالر ہے۔ موثر تجارتی سہولت کاری سے دوطرفہ تجارت کا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
خرم شہزاد نے پی ایس ایکس کے 174,000 پوائنٹس عبور کرنے کو اہم سنگِ میل قرار دیا
وزیرِ خزانہ کے مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات، خرم شہزاد نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 174,000 پوائنٹس عبور کرنے کو پاکستان کی ایکویٹی مارکیٹ کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایکس کا ہنڈریڈ انڈیکس آج مزید پڑھیں
اٹلی کی جانب سے پاکستانی ورکرز کے لیے 10 ہزار سے زائد ملازمتیں مختص
اٹلی نے آئندہ تین برسوں کے دوران پاکستانی ورکرز کے لیے 10 ہزار 500 ملازمتوں کا لیبر کوٹہ مختص کر دیا ہے۔وزارتِ سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی کے مطابق اس معاہدے کے تحت ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی ورکرز کو اٹلی میں روزگار فراہم کیا جائے گا۔لیبر کوٹے میں سالانہ 1 مزید پڑھیں
پاکستان اور برازیل کے مابین لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کے تحت پاکستان اور برازیل نے لائیو اسٹاک، ڈیری اور گوشت کی صنعتوں میں شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ممالک نے گوشت کی پروسیسنگ، فیڈ لاٹ فربہ کاری (Feedlot Fattening) اور ٹریس ایبلٹی سسٹم میں بہتری کے مزید پڑھیں
حکومت کسانوں کی بہتری اور فلاح کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، کیونکہ زرعی شعبہ ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت پاکستان کی معیشت مزید پڑھیں
ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا،رانا تنویرحسین
قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔لاہور ایوان صنعت و تجارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کے لئے ایک سو ارب روپے کی برآمدات کا ہدف مقرر کیا مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے مؤثراقدامات،پاکستان کے صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے مؤثر اقدامات اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے باعث پاکستان کے صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق بڑے پیمانے کی صنعتوں میں مسلسل دوسرے مزید پڑھیں
پاکستان اور یو اے ای کا دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر کی ترقی، آئی ٹی، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات آج وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان اسلام آباد میں مزید پڑھیں
نجکاری سے پی آئی اے کی عظمت رفتہ کی بحالی کا سفر شروع ہوگیا،عطاء اللہ تارڑ
وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔مشیر برائے نجکاری محمد علی کے ہمراہ آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال کرنے کا مزید پڑھیں
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری کی بولی جیت لی
عارف حبیب کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے ہونے والی نیلامی میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے کر نیلامی جیت لی۔ اوپن آکشن راؤنڈ میں لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 134 ارب روپے کی بولی دی، جو دوسری بڑی مزید پڑھیں