وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے اسپیکٹرم نیلامی سے متعلق سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعلان وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرِ مملکت مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ملک میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، کابینہ کمیٹی
ضروری اور نقد آور فصلوں سے متعلق کابینہ کمیٹی نے کہا ہے کہ غذائی سال 2025-26 کے حوالے سے ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے گندم کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے۔کمیٹی نے یہ بات اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کہی۔اجلاس میں گندم کی فصل، اس مزید پڑھیں
پیپسی کو پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ فوڈ کارٹ وینڈرز کے روزگار کی بحالی کے لیے “پیپسی کو رائز ٹوگیدر” اقدام کا آغاز کر دیا
پیپسی کو پاکستان نے پیپسی کو فاؤنڈیشن اور معروف مائیکرو انٹرپرینیورشپ غیر منافع بخش ادارے سیڈ آؤٹ (SeedOut) کے اشتراک سے *پیپسی کو رائز ٹوگیدر پروگرام* کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک نمایاں سماجی و معاشی بااختیاری کا منصوبہ ہے جس کا مقصد پاکستان بھر میں روزگار کی بحالی اور کمیونٹی کی مضبوطی کو فروغ مزید پڑھیں
ایکنک نے مختلف شعبوں کے11منصوبوں کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ٹرانسپورٹ مواصلات اور ماحولیات کے شعبوں سے متعلق گیارہ منصوبوں کی منظوری دی ہے۔اسلام آباد میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں داسو پن بجلی منصوبے کے نظرثانی شدہ PC-1 کی بھی منظوری دی گئی۔ایکنک نے سالانہ دس ہزار نوجوان انجینئرز کے لئے تربیت مزید پڑھیں
حکومت برآمدکنند گان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ محمد شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان،آسٹریلیا کے درمیان تجارت بڑھانے پرزور
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں آسٹریلیا کے نئے تعینات ہونے والے ہائی کمشنرTim Kane سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کا مستقبل کی صنعت کے طور پر آئی ٹی کی اہمیت پر زور
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں آئی ٹی سروسز کی برآمدات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے آئی ٹی کی برآمدات کو بڑھانے اور پاکستان کے لیے خاطر خواہ ریونیو اور زرمبادلہ کے ذخائر پیدا کرنے کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ نائب مزید پڑھیں
حکومت نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے: محمد اورنگزیب
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے، بالخصوص ٹیکنالوجی پر مبنی اور سرمایہ کاری کے متقاضی شعبوں میں نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن مزید پڑھیں
وزیراعظم نے حلال گوشت برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے آج اسلام آباد میں اس حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حلال گوشت کی برآمدات میں اضافے کے لیے عملی اقدامات پر مشتمل جامع تین سالہ حکمتِ عملی آئندہ دو مزید پڑھیں
ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کی قومی مہم اعلیٰ سطح پر بھرپور رفتار کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کی قومی مہم اعلیٰ سطح پر بھرپور رفتار کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں اینٹ انٹرنیشنل گروپ کے صدر ڈگلس فیگن اور ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے چیئرمین عرفان وہاب خان کی قیادت میں آنے والے وفد سے مزید پڑھیں