صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقامی صنعت، تجارت اور عوام کے لیے صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، جس میں بین الاقوامی تجارت میں کسٹمز ڈیوٹی اور دیگر اصلاحات کے لیے قائم ذیلی ورکنگ گروپ مزید پڑھیں

پاکستان جی ایس پی پلس فریم ورک کے تقاضے سنجیدگی سے پورے کر رہا ہے: چودھری سالک

اوورسیز پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان جی ایس پی پلس کے تحت بین الاقوامی ذمہ داریوں کو مکمل سنجیدگی، شفافیت اور عزم کے ساتھ پورا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں یورپی یونین کے جی ایس پی پلس مانیٹرنگ وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

ڈپٹی وزیراعظم کا کینیڈا کے ساتھ اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، زرعی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان سے ملاقات کے دوران ڈپٹی وزیراعظم نے پاک۔کینیڈا تعلقات کی مثبت سمت اور مزید پڑھیں

قیصر شیخ نے چنیوٹ میں سہولت بازار کا افتتاح کر دیا

وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے آج چنیوٹ میں سہولت بازار کا افتتاح کیا۔دورہ کے دوران وزیر نے سہولت بازار کے مختلف اسٹالز کا تفصیلی جائزہ لیا اور اشیائے خوردونوش کے معیار کا معائنہ کیا۔قیصر احمد شیخ نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پنجاب حکومت کی عملی اقدامات کی تعریف کی۔انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کا توانائی کے شعبے میں ترک کردار پر اظہار اطمینان

وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں آف شور اور آن شور توانائی کی تلاش کے منصوبوں میں ترک پیٹرولیم کی شمولیت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ترک سفیر عرفان نظیروٗلو سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان توانائی تعاون کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت ملائیشیا کیلئے گوشت کی برآمدات کے منصوبے کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان، وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین اور وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان اور نائیجیریا کا دوطرفہ اقتصادی تعاون اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور نائیجریا نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے، تجارت اورسرمایہ کاری کے روابط مستحکم کرنے اور دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ تجارت کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار رانا احسان افضل خان اور نائیجریا کے امور خارجہ کے وزیر یوسف MAITAMA مزید پڑھیں

ہائی نان-پاکستان زرعی تعاون کے فروغ سے مشترکہ تحقیق میں نئی کامیابیاں حاصل

چین کے جنوبی جزیرہ صوبےہائی نان کے ساحلی شہر سانیا میں بیجوں کی افزائش کے قومی مرکز کے سورج کی روشنی سے نکھرے کھیتوں میں پاکستانی محقق قمر الزمان اپنے چینی ساتھیوں کے ساتھ احتیاط سے ڈریگن فروٹ کے نمونے اکٹھے کر رہے ہیں۔ ان کے لئے یہ مرکز "پلانٹ جین بینک” سے کم نہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان،خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے پا جائے گا،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کئے جائیں گے جس سے پاکستان اور جی سی سی کے رکن ملکوں بالخصوص بحرین کے ساتھ تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے آج (جمعرات) منامہ میں تاجر برادری سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان،متحدہ عرب امارات کا اقتصادی شراکت داری کو وسعت دینے کا اعادہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار آج (جمعرات) اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیرSalem M. Salem AlBawab Al Zaabi درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں