معیشت کو کیش لیس کرنے کیلئے جاری اقدامات کا پائیدار ترقی میں کلیدی کردار ہوگا:وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو کیش لیس کرنے کیلئے جاری اقدامات کا ملکی معیشت کی پائیدار ترقی میں کلیدی کردار ہوگا۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ مکمل طور پر کیش لیس معیشت اور غیر رسمی معیشت کے خاتمے مزید پڑھیں

ای سی سی نے سرکلر ڈیٹ کی فنانسنگ کے لیے 659 ارب روپے کے حکومتی ضمانتی نوٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سرکلر ڈیٹ کی فنانسنگ کے لیے 1.225 کھرب روپے کے مجموعی پیکج میں سے 659 ارب روپے کے حکومتی ضمانتی نوٹ (گارنٹی) جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں دی گئی۔ یہ مزید پڑھیں

حکومت زرعی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے پُرعزم ہے: رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت جدید علم اور عملی مہارتوں سے نوجوانوں کو بااختیار بنا کر زرعی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے پُرعزم ہے۔وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کے خصوصی کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کے تحت چین جانے والے 224 پاکستانی زرعی گریجویٹس کے اعزاز میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 3.4 ارب ڈالر ترسیلات بھیجنے پر شکریہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اکتوبر کے مہینے میں 3.4 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، جو کہ گزشتہ مدت کے مقابلے میں 11.9 فیصد اضافہ ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلات میں مسلسل اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کے حکومت کی معاشی پالیسیوں مزید پڑھیں

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ، سرمایہ کاری کے حصول اور عوامی و نجی شعبوں کے اشتراک کو مزید گہرا کرنے پر مرکوز ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے نو منتخب چیئرمین ڈاکٹر طاہر اعظم کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے پر زور

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معیشت کے استحکام، سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے ردِعمل پر مبنی پالیسی سازی کے بجائے اصلاحات پر مبنی، مستقبل بین سوچ اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کراچی میں منعقدہ "دی فیوچر سمٹ” کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مصدق ملک کا معیشت کی مضبوطی کے لیے برآمدات کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے پر زور

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے برآمدات میں اضافہ اور سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے۔کراچی میں "دی فیوچر سمٹ” کے نویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، اور حکومت نوجوانوں کو باصلاحیت مزید پڑھیں

بلیو  اکانومی پاکستان کے لیے گیم چینجر بنے گی: اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین ظاہر کیا ہے کہ بلبو اکانومی پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ انہوں نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) میں زوم کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلو اکانومی میں موجود صلاحیتیں مجموعی معیشت کو آگے بڑھانے میں مزید پڑھیں

عالمی اداروں نے پاکستان کی معاشی بہتری کو تسلیم کیا ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں کی جانے والی ساختی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں جن سے معیشت میں استحکام پیدا ہوا ہے اور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی ٹیم کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان بحری شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان بحری شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور ملک کی ساحلی پٹی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دوسرے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اور کانفرنس 2025 مزید پڑھیں