علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ، ریونیو نے کہا ہے کہ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی اپنانا پاکستان کے لیے انتہاہی ضروری ہے۔ جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹجی سے پاکستان میں ٹوبیکو کی وجہ سے صحت پر اخراجات پر کمی پانے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پاکستان ٹوبیکو کمپنی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اور ایران بارڈر تجارت کے فروغ کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کریں گے
پاکستان اور ایران نے بارڈر تجارت اور لاجسٹکس کے مسائل حل کرنے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس سے دونوں ممالک کی اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطوں کو مضبوط بنانے کے عزم کی تصدیق ہوئی ہے۔یہ اتفاق اس ملاقات کے دوران طے پایا جس میں وزیر مواصلات عبد العلیم خان مزید پڑھیں
حکومت نجی شعبے کو برآمدات پر مبنی ترقی کے لیے فروغ دے رہی ہے:بلال اظہر کہانی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کہانی نے کہا ہے کہ حکومت کا ہدف معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہے۔اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کو برآمدات پر مبنی ترقی کے لیے فروغ دے رہی ہے اور بہتر پالیسی سازی کے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری کی پولش سرمایہ کاروں کو پاکستان میں مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
درِ پاکستان آصف علی زرداری نے پولینڈ کے کاروباری اداروں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاف سیکورسکی سے ملاقات کے دوران کہی، جو ایک مزید پڑھیں
وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالو سے ملاقات
وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالوسے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون، علاقائی روابط، اور ریلوے کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور ترکی کے درمیان ریلوے، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاگیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قطر کے سرمایہ کاروں کوتعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی دعوت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔قطری وزیر پاکستان اور قطر کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان قطر تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا مزید پڑھیں
سات ہزار میگا واٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کو دی جائے گی، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ سات ہزار میگا واٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کو دی جائے گی، زراعت کیلئے اضافی یونٹس کی قیمت 38 سے کم کر کے 22 روپے اور 98 پیسے کر دی گئی، صنعتی شعبے کیلئے اضافی یونٹس کی قیمت 34 سے کم کر مزید پڑھیں
پاکستان اور قطر کا کاروباری سطح پر تعلقات مضبوط بنانے اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور قطر نے زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے اور کاروباری سطح (B2B) پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور پاکستان میں قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر کے درمیان بدھ کے روز اسلام آباد میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔سڈنی میں منعقدہ انٹرنیشنل مائننگ اینڈ ریسورسز کانفرنس کے موقع پر انہوں نے سعودی نائب وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل انجینئر خالد المدافر سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، معدنیات کے مزید پڑھیں
پاکستان نے اقتصادی شعبے میں حاصل کامیابیوں کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرلیا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقتصادی شعبے میں حاصل کامیابیوں کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرلیا ہے۔امریکی چینلCGTN کے ساتھ ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ کرنسی مستحکم ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہیں۔ وزیر خزانہ نے اس مزید پڑھیں