حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے، طارق فضل چوہدری

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے آج (جمعہ) قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ گزشتہ مالی سال میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ستائیس اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا جو چار مزید پڑھیں

پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک ریجن میں کارکردگی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، رپورٹ

پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک ریجن میں کارکردگی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، بینک آف پنجاب کو خطے کا سب سے کامیاب بینک قرار دیا گیا ہے، جس نے تیسری سہ ماہی میں 176.4 فیصد منافع کما کر سب کو حیران کر دیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملائیشیا سے تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم 

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وہ آج (منگل) کوالالمپور میں ملائیشین بزنس گروپ گوبی پارٹنرز کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے، جس کی قیادت گروپ کے شریک بانی اور چیئرمین تھامس جی سائوکر رہے تھے۔وزیراعظم نے مزید پڑھیں

معاشی استحکام اور ٹیکس اصلاحات کا نفاذ حکومت کی ترجیح ہے: سینیٹر محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح معاشی استحکام کو یقینی بنانا، ساختی اصلاحات متعارف کروانا اور ملک میں کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے موزوں ماحول فراہم کرنا ہے۔وہ آج پشاور میں منعقدہ "پاکستان بزنس سمٹ” سے خطاب کر رہے تھے، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی دواسازی صنعت کی شاندار پیش رفت، عالمی سطح پر نئی کامیابی حاصل

پاکستان کی دواسازی (فارما) صنعت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ملک کی آٹھ بڑی دواساز کمپنیوں نے بین الاقوامی معیار کی ادویات تیار کر کے عالمی سطح پر نمایاں شناخت حاصل کر لی ہے، جو پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی دواسازی صنعت کی شاندار پیش رفت، عالمی سطح پر نئی کامیابی حاصل

پاکستان کی دواسازی (فارما) صنعت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ملک کی آٹھ بڑی دواساز کمپنیوں نے بین الاقوامی معیار کی ادویات تیار کر کے عالمی سطح پر نمایاں شناخت حاصل کر لی ہے، جو پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان نےعالمی مالیاتی منڈی میں شراکت داری بڑھانے کیلئے لائحہ عمل وضع کردیا

پاکستان نے پائیدار مالیاتی لائحہ عمل وضع کیا ہے جس کا مقصد دیرپا مالیاتی پالیسیاں مرتب کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی حکمت عملی بنانے کے عزم کو تقویت دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس اقدام کے ذریعے پاکستان کا مقصد مضبوط اور دیرپا مالیاتی نظام کی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے پائیدار عالمی مالیاتی منڈی مزید پڑھیں

پاکستان اور فن لینڈ کان کنی کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور فن لینڈ نے کان کنی کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اورپاکستان میں فن لینڈ کی سفیرHannu Ripatti کی زیر قیادت وفد کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ وفد میں میٹسو معدنیات کی صدرPiia Karhu اور فن لینڈ میں مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارروائی، ایسیٹیٹ ٹو کی بڑی مقدار ضبط، غیر قانونی سگریٹ کا نیٹ ورک بے نقاب

 پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری میں خام مال ایسیٹیٹ ٹو میٹیریل کی سمگلنگ کے حوالے سے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی ادارے الواریز اینڈ مرسل (AM) کی ایک تحقیق کے مطابق ایسیٹیٹ ٹو (Acetate Tow) کی درآمد اور اصل سگریٹ پیداوار میں واضح فرق سامنے آیا ہے، جس سے حکومت کو مزید پڑھیں

چینی بریک پیڈز پاکستان کے ریلوے نظام کی ترقی میں مددگار

چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر ہیزے میں دیتونگ نیو میٹریل ٹیکنالوجی کمپنی کی پروڈکشن ورکشاپ میں مشینیں زور سے چل رہی ہیں کیونکہ مزدور پاکستان اور ارجنٹینا کو بھیجے جانے والے بریک پیڈز اور بلاکس کا ایک بیچ تیار کر رہے ہیں۔ اگرچہ بریک پیڈز حجم میں چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ریلوے مزید پڑھیں