وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جدید زرعی مشینری کے استعمال اور دھان کی فصل کی باقیات نہ جلانے کی آگاہی مہم نے تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع کے کسانوں کا پنجاب حکومت کی فصل کی باقیات نہ جلانے کی مہم کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سینیٹ قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا اجلاس "نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025” پر تفصیلی غور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید مسرور احسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹر پونجو بھیل، سینیٹر عبد الکریم، سینیٹر دانش کمار اور وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور متعلقہ اداروں کے اعلی حکام نے شرکت مزید پڑھیں
سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک موثر ذریعہ ہے، یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک مثر ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں مالم جبہ انٹرنیشنل ایڈوائزری بورڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سعودی عرب کے ساتھ معاشی شراکت کو مزید گہرا کرنے کا عزم
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے معاشی تعلقات کو مزید مستحکم اور گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری آئی ایم ایف – ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان سے ملاقات کے مزید پڑھیں
پاکستان اور ویتنام کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز
پاکستان اور ویتنام نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدے (Preferential Trade Agreement – PTA) پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں پاکستان-ویتنام بزنس فورم کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال مزید پڑھیں
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور اسٹارٹ اپس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا انوویشن اور سرحد پار اسٹارٹ اپ سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وزیر مملکت برائے آئی ٹی شہازہ فاطمہ خواجہ اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی کے انڈر سیکریٹری عمر مزید پڑھیں
پاکستان اور روانڈا کا دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور روانڈا نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے سمندری راستوں کے ذریعے کراچی بندرگاہ کو مشرقی افریقہ کی اہم بندرگاہوں سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور روانڈا کے سفیر حریریمانا فاتو کے درمیان آج اسلام آباد میں ہونے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے چھ روزہ دورے پر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ چین، برطانیہ، مزید پڑھیں
شوگر اسٹاک اور قیمتوں میں استحکام پر ڈپٹی وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں شوگر اسٹاک اور مارکیٹ میں قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک میں درآمد شدہ چینی کی آمد کے شیڈول کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ بروقت سرکاری اقدامات اور مزید پڑھیں
حکومت سعودی عرب سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کی قیادت میں ترقی اور سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج (جمعہ) کراچی میں بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کے ایوان صنعت و تجارت میں سعودی عرب کا دورہ کرنے والے تجارتی وفد مزید پڑھیں