شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) روایتی طب فورم میں روایتی چینی ادویات(ٹی سی ایم) پویلین میں ہدایت دی گئی کہ ’’اپنا چہرہ آلے کی طرف کریں اور زبان باہر نکالیں‘‘۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی طالبعلم عبداللہ حسیب ایک کیپسول نما آلے کے سامنے جھکے جہاں چمکتی ہوئی روشنیوں نے اشارہ دیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزارتِ خزانہ کا بجلی کے شعبے کے 1,225 ارب روپے کے گردشی قرضے کے مسئلے کا تاریخی حل
وزارتِ خزانہ نے بجلی کے شعبے میں 1,225 ارب روپے کے گردشی قرضے کے مسئلے کے کامیاب حل کا اعلان کر دیا ہے، جسے مالیاتی نظم و ضبط کے قیام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا گوداموں میں گندم کے ذخائر کی فزیکل ویریفیکشن اور جیو ٹیگنگ کا آغاز
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گوداموں میں موجود گندم کے ذخائر کی جسمانی تصدیق فزیکل ویریفیکیشن اور جیو ٹیگنگ کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ گندم کے ذخائر کا درست ریکارڈ رکھا جا سکے اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔اس مقصد کے لیے چار رکنی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کاشغر فری ٹریڈ زون کا دورہ
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں واقع کاشغر فری ٹریڈ زون کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کاشغر کے کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری یاو نِنگ نے کیا۔ دورے کے دوران صدرِ مملکت کو فری ٹریڈ زون کے قیام (2015ء) سے لے کر اب تک ہونے والی ترقی، مزید پڑھیں
پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے گزشتہ سال 22 ملین سے زیادہ لوگوں کی مدد کی
پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے گزشتہ مالی سال کے دوران اپنے تین مالیاتی پروگراموں کے ذریعے 22 ملین سے زائد افراد کی مدد کی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق، PPAF نے بے نظیر کفالت پروگرام، بے نظیر نشو نما پروگرام، اور بینظیر تعلیم وظیف پروگرام کے ذریعے ضرورت مندوں کو مالی امداد فراہم کی۔PPAF پروگراموں کا مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے تیل کی بروقت تلاش کی کوششوں میں تیزی
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے تیل کی بروقت تلاش کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاس تیل کے ذخائر کی گنجائش 1234 ملین بیرل ہے جب کہ 249.05 ملین بیرل ابھی بھی موجود ہیں۔تیل کی بروقت تلاش سے معاشی اہمیت حاصل ہوگی اور بیرونی انحصار کم ہوگا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا زرعی تعاون کوفروغ دینے پراتفاق
پاکستان اور ایران نے موجودہ زرعی تعاون میں اضافے اور زرعی تعاون سے متعلق مشترکہ کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزیر تجارت جام کمال خان کی تہران میں ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری GHEZELJEH سے ملاقات کے دوران ہوا۔ملاقات میں بتایا گیا کہ ایرانی وزارت زراعت مزید پڑھیں
رانا تنویرحسین،مرادعلی شاہ کا آئندہ سال کیلئے گندم پالیسی پرتبادلہ خیال
تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے اگلے سال کیلئے گندم کی پالیسی پر غور کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران کسانوں کے فائدے کیلئے قومی گندم پالیسی پر تمام صوبوں کا اتفاق رائے پیدا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں گندم کاشت کرنے مزید پڑھیں
پاکستان اورڈنمارک کے درمیان قرض کی فراہمی کے معاہدہ پردستخط
ڈنمارک کے ایک ادارےDanida Sustainable انفراسٹرکچر فنانس نے فیصل آباد میں کھارے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کی تعمیر کیلئے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر ٹینا کلرپ اور اقتصادی امور کی وزارت کے سیکرٹری محمد عمیر کریم نے معاہدے پر دستخط کئے۔ڈی ایس آئی ایف دوہزار بائیس مزید پڑھیں
رضوان سعید شیخ کا پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے کی برآمدات کے فروغ کیلئے نیویارک کا دورہ
امریکی منڈی میں پاکستان کے ٹیکسٹائل شعبے کے فروغ اور برآمدات سے وابستہ کاروباری شخصیات کو امریکہ کے کاروباری طریقے سے بہتر طورپر جوڑنے اور بزنس کمیونٹی کے درمیان مربوط روابط استوار کرنے کی غرض سے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستانی قونصلیٹ مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں ۔اس حوالے سے امریکہ میں مزید پڑھیں