سندھ حکومت اور ورلڈ بینک نے صحت اور تعلیم کے شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔یہ معاہدہ منگل کو کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے نئے تعینات ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگا بازار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
تھائی لینڈ کی کاروباری برادری پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ مراعات سے فائدہ اٹھائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کی کاروباری برادری مراعات سے فائدہ اٹھائے، پنجاب سے علاقائی منڈیوں تک رسائی آسان ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی ممتاز کاروباری شخصیت تھکسان شینا وترا کی جانب سے عشائیہ تقریب مزید پڑھیں
پاکستان کا کرپٹو ریزرو: وژن سے حقیقت تک
کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کرپٹو ڈپلومیسی نے پاکستان کو دنیا میں وصول کنندہ کی بجائے بلڈر کے طور پر متعارف کرایا ہے ۔اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ پاکستان آج ایک چھپے ہوئے خزانے کی طرح ہے، جس کی حقیقی طاقت مستقبل میں ظاہر مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیشی مشیر تجارت کا تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
ڈی پی ایم، بنگلہ دیش کے مشیر نے تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج (اتوار) ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت شیخ بشیر الدین سے ناشتے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، انہوں نے اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوساکا میں منعقدہ ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت کی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو عالمی نمائش کے مقاصد، سرگرمیوں اور منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے "بہتر زندگی کیلئے مزید پڑھیں
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے سال 2025 کی پہلی ششماہی میں 3.64 ارب روپے پری ٹیکس منافع کمایا
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی۔ بینک نے اس عرصے میں 3.64 ارب روپے پری ٹیکس منافع کمایا ، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2.61 ارب روپے تھا۔ اس طرح منافع میں 39.4 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور بنگلہ دیش نے مشترکہ کوششوں کے ذریعے دوطرفہ تجارت اور صنعتی ترقی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔اس سلسلے میں اتفاق رائے وزیر تجارت جام کمال خان اور بنگلہ دیش کے مشیر برائے صنعت عادل الرحمان خان کے درمیان ڈھاکہ میں ملاقات کے دوران ہوا۔وزیر تجارت نے مشترکہ منصوبوں اور باہمی سرمایہ مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی جدید IVF لیب کا قیام تولیدی ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کا آغاز
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) اور گرین پاکستان انیشیٹو کی کوششوں سے لائیو سٹاک کے شعبے میں جدید اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔پنجاب کے صوبائی وزیر عاشق حسین نے خانیوال میں جدید ترین آئی وی ایف لیبارٹری کا افتتاح کیا۔پاکستان کی پہلی جدید IVF لیب کا قیام تولیدی ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کا مزید پڑھیں
وزیراعظم نے اسلام آباد میں بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اسلام آباد میں کاروبار کی سہولت کے لیے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کو بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا مقصد کاروبار کرنے کے عمل کو آسان بنانا اور تاجروں اور سرمایہ کاروں کو جامع مدد فراہم کرنا مزید پڑھیں
علی پرویز ملک کا پاکستان کے توانائی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کا خیرمقدم
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کی ہائیڈرو کاربن صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تیل، گیس اور معدنیات کے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع پر زور مزید پڑھیں