پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان جاری رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز تجارتی سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 146,081 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی اور ہنڈرڈ انڈیکس کے 1,45,000 پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی سرمایہ کاروں کے حکومت پر اعتماد کی عکاسی کرتی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مالی شمولیت کے فروغ کے لیے صارفین کے اعتماد، سیکیورٹی اور جدت میں توازن ناگزیر ہے: جہانزیب خان

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے صدر اور سی ای او جہانزیب خان نے جمعرات کو اسلام آباد میں منعقدہ جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کا اعتماد، مضبوط سکیورٹی، اور جدت پر مبنی پراڈکٹ ڈیزائن ڈیجیٹل مالیاتی شمولیت کے لیے اہم ہے۔ ” From Cybersecurity to مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے

چینی کمپنی Xinning Enterprise نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ساتھ صنعتی و تجارتی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اقدامات گوادر پورٹ کو ایک علاقائی ٹرانز شپمنٹ مرکز کے طور پر ترقی دینے، صنعتی منصوبوں کا آغاز، فری زون کی بہتر مینجمنٹ اور کچھ صنعتوں کی منتقلی کو شامل کرتے مزید پڑھیں

دبئی میں “پاکستان مارٹ” قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دبئی میں “پاکستان مارٹ” قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ پاکستانی برآمدات کو عالمی منڈیوں میں بہتر انداز میں پیش کیا جا سکے۔ یہ منصوبہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن آف پاکستان اور یو اے ای کی کمپنی ڈی پی ورلڈ کے اشتراک سے شروع کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی کاشتکاروں کے لیے سستے قرضوں کی فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کے لیے سستے قرضوں تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔اسلام آباد میں زرعی قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کو عزت اور وقار کے ساتھ دیکھا جائے تاکہ زرعی پیداوار مزید پڑھیں

وزیراعظم فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات سے ٹیکس برآمدات میں اضافے پر مطمئن

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی اصلاحات کے نتیجے میں ٹیکس برآمدات کے جی ڈی پی تناسب میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں آج (منگل) FBR کی اصلاحات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ وہ اور وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اپنی دوطرفہ تجارت کو جلد از جلد دس ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اتوار کو اسلام آباد میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزیشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک نے متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر مزید پڑھیں

پاکستان، کرغزستان کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ بات کرپٹو اور بلاک کین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب اور قومی سرمایہ کاری ایجنسی کی کرغیز ڈائریکٹر فرخات امینوف کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس میں سامنے آئی۔بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرغزستان ڈیجیٹل اثاثوں سے مزید پڑھیں

ورلڈ اکناملک فورم کے پارٹر ادارے مشل پاکستان نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے مبینہ مفاد کے ٹکراؤ پر چئیرمین سینیٹ سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ، مشل پاکستان نے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کو ایک باقاعدہ خط کے ذریعے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف مبینہ مفاد کے ٹکراؤ پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کے آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس معاملے کی مزید پڑھیں