اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کی مؤثر پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 20.24 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 10.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان-یو اے ای جوائنٹ وزارتی کمیشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور مصر نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان اور مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب حسن کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان موجود تجارتی صلاحیت مزید پڑھیں
نائب وزیرِاعظم کی امریکی سرمایہ کاروں سے ملاقات، پاکستان کے معاشی امکانات پر تبادلہ خیال
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں سرمایہ کاری، بینکاری اور آئی ٹی کے ممتاز ماہرین سے ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتِحال، 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، کم ہوتی مہنگائی اور بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کو اجاگر کیا۔نائب وزیرِاعظم نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کے ذریعے سرمایہ مزید پڑھیں
ٹیکس نظام کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی آمدن میں اضافے اور عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیکس نظام کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔اسلام آباد میں ایف بی آر اصلاحات کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف مزید پڑھیں
تمام سٹیک ہولڈرز چینی کی ہموار فراہمی کیلئے حکومت کیساتھ مکمل تعاون کریں، رانا تنویر
نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وزیر رانا تنویر حسین نے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں چینی کی ہموار فراہمی اور منصفانہ قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔وہ اسلام آباد میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز مزید پڑھیں
فیصل بینک اور Faureeنے اسلامک ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس اینڈ ایگری ڈیجیٹائزیشن پلیٹ فارم متعارف کرادیا
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اسلامک فنانس میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید فن ٹیک ادارے Fauree کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد ایک مکمل اسلامی ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس (ایس مزید پڑھیں
حکومت زرعی شعبے کو جدید بنانے کے لیے پرعزم ہے: تنویر
نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وزیر رانا تنویر حسین نے حکومت کے زرعی شعبے کو جدید بنانے اور جدت اور سرمایہ کاری کے ذریعے فوڈ سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے ہدف کی تصدیق کی ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے روشنی ڈالی کہ ان اقدامات کے نتیجے میں چاول مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکہ کا معاشی شعبے میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تمام ممکنہ راستے تلاش کرنے پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ نے معاشی شعبے میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تمام ممکنہ راستے تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن، ڈی سی میں امریکی سیکریٹری آف کامرس ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے تعمیری ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں مزید پڑھیں
پاکستان میں تمباکو کی غیر قانونی تجارت اہم معاشی مسئلہ قرار
صحت عامہ کے اقدامات سے وابستہ ایک غیر منافع بخش تنظیم امید سحر نے پاکستان میں ٹیکس اسٹیمپس اور غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کے نتائج پر مبنی رپورٹ کا اجراء کیا ہے۔ اس مطالعے میں پاکستان کی سگریٹ مارکیٹ میں ٹیکس اسٹیمپ، قیمتوں کے ضوابط اور پیکیجنگ کے قانون پر عمل درآمد کے بارے مزید پڑھیں
پاکستان اور یورپی یونین کا جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت قریبی رابطے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور یورپی یونین نے جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت قریبی رابطے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار جمعرات کو برسلز میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان دسویں سیاسی مذاکرات میں کیا گیا۔ڈائیلاگ میں یورپی یونین پاکستان دوطرفہ تعاون کے اہم امور کے ساتھ ساتھ کثیرالجہتی مزید پڑھیں