چینی کی قیمت فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی

ملک بھر میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری ہوگئی، حکومتی اعلانات کے باوجود چینی کی قیمتوں میں بدستور اضافہ ریکارڈ ہوا۔کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ایک کلو چینی 200 روپے کی ہوگئی۔پشاور میں دو ہفتوں میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 سے 20 روپے کا اضافہ ہوا۔پرچون میں چینی 190 مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں پاکستان کی معیشت میں نمایاں ترقی

ایس آئی ایف سی کی کامیابی کا دوسراسال میں معیشت، سرمایہ کاری اور اصلاحات کے میدان میں نمایاں کامیابیاں۔ایس آئی ایف سی کی موئژ حکمت عملی سے ترسیلات زر میں28.79 کا نمایاں اضافہ رواںمالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں ترسیلات زر28.79 فیصد بڑھ کر 34.89 ارب ڈالر تک پہنچ گیں۔ ترسیلات زرکا70 فیصد سعودی مزید پڑھیں

نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کے قانونی، انتظامی اور ادارہ جاتی کاموں کی فوری تشکیل نو کی ہدایت کی ہے۔وہ اسلام آباد میں نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ادارے کو مزید موثر بنانے کے لیے کمیشن کی حالیہ کارکردگی کا تیسرے مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا  کا  اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے آج کوالالمپور میں 32ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔فریقین نے پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز کو تسلیم کیا۔انہوں نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بلند اور مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور اتفاق مزید پڑھیں

ایٹین کی خوش آمدید مہم کا آغاز

‎ پاکستان کی پریمیئر لگژری ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ، ایٹین، اپنی نئی مہم "ایٹین آپ کو خوش آمدید کہتا ہے” کے آغاز کا فخر سے اعلان کرتا ہے۔ یہ ایک جذباتی خراجِ تحسین ہے اُس سفر کو، جو تعمیراتی بلوپرنٹس سے ایک متحرک کمیونٹی اور وژنری طرزِ زندگی تک پہنچا۔ ‎اس مہم کا مرکزی جزو ایک مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں پاکستانی بیوروکریسی اور ریگولیٹرز کی رکاوٹیں باعث تشویش: محمد اظفر احسن

معروف کاروباری رہنما اور سابق وزیر مملکت محمد اظفر احسن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سنجیدہ خطرات سے دوچار ہے، جس کی بڑی وجہ پاکستانی بیوروکریسی اور ریگولیٹری اداروں کا غیر لچکدار اور منفی رویہ ہے۔ اظفر احسن کے مطابق سعودی حکومت اور نجی سرمایہ کار پاکستان میں دس ارب مزید پڑھیں

حکومت ایف بی آرکے اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمدکیلئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ایف بی آر کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے منظورکردہ اصلاحاتی منصوبے پر عملدرآمد کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے یہ بات آ ج (منگل) اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ٹیکس وصولی میں اضافے کیلئے ایف بی آراورآئی بی کی کاوشوں کی تعریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے تمام شراکت داروں کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے ایف بی آر اور آئی بی کی مشترکہ کارروائیوں پرمبنی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا جس کے نتیجے میں178 ارب روپے کی وصولی میں مدد ملی۔ انہوں نے ٹیکس وصولی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تحت توانائی شعبے کی ترقی کا سفرتیزی سے جاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت پاکستان کا توانائی کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب سفر تیزی سے جاری ہے۔ حکومت وژن 2031کے تحت کوئلے اور فرنس آئل سے پن بجلی، شمسی توانائی اورسی این جی کی طرف منتقلی سمیت قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کیلئے کئی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ مزید پڑھیں

زرعی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافہ، ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینا اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اسلام آباد میں آج (منگل) کو زرعی شعبے سے متعلق امور پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایک جامع مختصر مزید پڑھیں