وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم

وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔چار دن کی چاندنی کے بعد پھر اندھیری رات آگئی، آج سے میٹر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلے گا۔شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تو یہ تاثر دیا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ویتنام، حلال سمندری خوراک کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور ویتنام نے حلال سمندری خوراک کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے۔ یہ اتفاق رائے پاکستان میں ویتنام کے سفیرPHAM ANH TUANاور پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی محکمہ سمندری ماہی گیری کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منصور مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے کا اضافہ کر دیا گیا، ڈیزل کی قیمت 10.39 روپے فی لٹر بڑھا دی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت مزید پڑھیں

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی،احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان دیوالیہ ہونے سے محفوظ رہا اور قومی معیشت میں بھی نمایاں بہتری آئی۔خانیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے اعلان کیا کہ ہر ضلع میں یونیورسٹی کیمپس قائم کرنے کی مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ عالمی فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے سپین روانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں شرکت کیلئے سپین روانہ ہو گئے ہیں۔کل سے سپین کے شہر سیویل میں منعقدہ اس چار روزہ کانفرنس میں مختلف ملکوں سے رہنمائوں، پالیسی سازوں اور ترقیاتی ماہرین کی ایک بڑی تعداد شریک ہو گی۔ کانفرنس میں ترقی پذیر اور ابھرتی معیشتوں کیلئے مزید پڑھیں

مالی سال 25-2024ء میں ملکی معیشت نے ترقی کی رفتاربرقراررکھی

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مستحکم اقتصادی کارکردگی، دانشمندانہ مالیاتی انتظام اور بیرونی شعبے کی بہتر کارکردگی کی بدولت پاکستان کی معیشت نے مالی سال دوہزارچوبیس۔پچیس میں ترقی کی رفتار برقراررکھی۔اپنی ماہانہ اکنامک آئوٹ لک رپورٹ میں وزارت خزانہ نے کہاکہ حقیقی جی ڈی پی میں 2.68 فیصد اضافہ ہوا جبکہ افراط زر میں مزید پڑھیں

پاکستان اور ویت نام حلال سمندری خوراک کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور ویت نام نے حلال سمندری خوراک کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے۔یہ اتفاق رائے پاکستان میں ویت نام کے سفیرPHAM ANH TUANاور پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی محکمہ سمندری ماہی گیری کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر رسمی تجارت عروج پر

پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ تجارتی تعلقات 2019 سے معطل ہیں، 2018 میں دو طرفہ تجارت کا حجم 2 ارب 41 کروڑ ڈالر تھا جو 2024 میں گھٹ کر صرف 1 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گیا۔2019 میں پاکستان کی بھارت کو برآمدات 54 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تھیں، جو 2024 میں کم ہو مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا

بینک دولت پاکستان نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے ادائیگی کے نظام کا جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں نظامِ ادائیگی کے خلاصے کے ساتھ ملک میں ڈجیٹل ادائیگیوں کے منظرنامے میں قابل ذکر تبدیلیوں کو پیش کیا گیا ہے۔ ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں میں مالی سال 25ء کی تیسری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت 500,000 ٹن چینی درآمد کرے گی

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے صارفین اور سپلائرز دونوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ ضروری اشیاء سب کے لیے سستی اور قابل رسائی رہیں۔ اس عزم کا اظہار انہوں نےاسلام آباد میں ضروری اشیائے خوردونوش بالخصوص چینی کی قیمتوں مزید پڑھیں