احد خان چیمہ کا ورلڈ بینک پر پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کے لیے 40 بلین ڈالر کی حمایت پر زور

اقتصادی امور کے وزیر احد خان چیمہ نے معیشت کی مضبوطی کے لیے پاکستان اور ورلڈ بینک گروپ کے درمیان مضبوط تعاون کو سراہا۔وہ اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران ورلڈ بینک کی قیادت سے بات چیت کر رہے تھے۔میٹنگ کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز محترمہ اینا بجرڈے، اور ورلڈ بینک کے جنوبی ایشیا کے مزید پڑھیں

پاکستان کی کان کنی صنعت نے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کرلیا

پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کرکے عالمی سطح پر تاریخ رقم کر دی ہے۔سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے تھر میں پانی کے موثر استعمال پر ‘الائنس فار واٹر اسٹیورڈشپ گولڈ سرٹیفیکیشن حاصل کی ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا میں کسی بھی کان کنی کمپنی کو اے ڈبلیو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 2024-25 اور 2023-24 کے لیے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔ایوان نے مالی سال 2023-24 کے لیے گرانٹس کے اضافی مطالبات کی بھی منظوری دی۔ ان کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیا۔وزیر خزانہ نے ایوان کے سامنے رکھا: مجاز اخراجات کا شیڈول 2025-2026، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کیش لیس معیشت کے فروغ کیلئے ڈیجیٹل لین دین کوآسان بنانے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس معیشت کے حوالے سے اجلاس آج (پیر) اسلام آبادمیں ہوا۔وزیراعظم نے کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو عوام کیلئے کیش کی نسبت آسان بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست کو وفاق سمیت تمام صوبوں میں قائم کرنے مزید پڑھیں

پائیداراقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔آج (پیر)قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے انہوں نے بجٹ تجاویز پر کی گئی نظرثانی کو اجاگر کیا۔وزیر خزانہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا 150 ارب روپے کا بجٹ پیش

گلگت بلتستان کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیر کو پیش کیا گیا جس میں مجموعی طور پر 150 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اجلاس سپیکر اسمبلی نذیر احمد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 22 مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتی مندوبین کا چین میں جِنکو سولر فیکٹری کا دورہ، گرین انرجی میں چین-پاکستان تعاون پر زور

نان چھانگ(سی این پی)سٹریٹجک کمیونیکیشن فورم 2025 حال ہی میں ’’ترقی کے مشترکہ مستقبل کے لئے تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور باہم سیکھنے کے عمل‘‘ کے عنوان سے چین کے صوبہ جیانگ شی کے شہر شانگ راؤ میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں چینی اور بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت کرتے ہوئے عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ایران اسرائیل جنگ، حکومت کا فوری طور پر 14 کروڑ لیٹر پیٹرول منگوانے کا حکم

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں  وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی۔حکومت کی جانب سے 14 کروڑ لیٹرزپیٹرول فوری منگوانےکا حکم دیا گیا ہے۔اوگرا کی جانب سے آئل  آئل کمپنیوں کو لکھےگئے خط میں 20 دن تیل ذخیرہ  رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ اوگرا نے ہدایت کی ہےکہ حالیہ علاقائی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آئی ٹی وٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔اپنے قیام کے دوسرے سال میں ایس آئی ایف سی پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کو عالمی سطح پر روشناس کرانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ڈیجیٹل پاکستان پروگرام میں ‘گوگل’، ‘مائیکروسافٹ’، اور ‘سیسکو’ جیسی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی "پاکستان-یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس 2025” کے آخری سیکوئل کی میزبانی

واشنگٹن، ڈی سی میں پاکستان کے سفارت خانے نے "پاکستان-یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس 2025” کے آخری سیکوئل کی میزبانی کی، جس میں آئی ٹی فرموں، ٹیک ایگزیکٹوز، کاروباری رہنماؤں، اور کاروباری افراد نے نمایاں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے ریمارکس میں، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں