حکومت صارفین کو چینی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،رانا تنویر حسین

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت صارفین کو چینی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے اور اس مقصد کیلئے تمام متعلقہ فریقوں سے روابط نا گزیر ہیں۔وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں پاکستان شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی کی مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی گلوبل کاپاکستان میں 20 سالہ کامیاب آپریشنز کا جشن

 ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں اپنے آپریشنز کے 20 سال مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل نے 2025 سے لے کر اب تک حکومتوں اور کاروباری افراد کو ضروری آگاہی فراہم کر کے بااختیار بنایا جس نے انہیں مواقع تلاش کرنے، چیلنجز پر قابو پانے اور مقامی و عالمی مزید پڑھیں

کیش لیس ڈیجیٹائزڈ معیشت کے فروغ کیلئے کمیٹی قائم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کیش لیس ڈیجیٹلائزڈ معیشت کے فروغ کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔یہ کمیٹی بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس میں تشکیل دی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے ہدایت کی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عام آدمی کو اشیائے خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کی حکومتی پالیسی پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں اشیائے خوردونوش خصوصاً چینی کی فراہمی اور دستیابی سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ترقی کے لیے کاروباری ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، رانا احسان افضل

وفاقی حکومت ترقی، اختراع اور خوشحالی کے لیے کاروباری ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل نے بدھ کو اسلام آباد میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے معاشی استحکام حاصل کیا ہے اور اب مزید پڑھیں

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا، ترقیاتی پروگراموں کے لیے 240 ارب روپے، غیرترقیاتی بجٹ 642 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے قلیل وقت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، رواں مزید پڑھیں

پنجاب کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش

پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان صوبے کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا،پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر اور وزیر خزانہ پر پھینک دیں، اپوزیشن نے سپیکر ڈائس کا مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کے نتیجے میں آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی موثر حکمت عملی کے نتیجے میں ملک کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس کی برآمدات میں 541 ملین ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ رواں مالی سال کے نو مزید پڑھیں

حکومت توانائی کی حفاظت، قومی مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم

علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کمیٹی کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔یہ کمیٹی وزیر اعظم کی ہدایت پر اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملے اور تیل کی بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا ہونے والے اتار چڑھاؤ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا تجارت، آئی ٹی کے شعبوں میں پاک جاپان تعلقات کو فروغ دینے پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تجارت، آئی ٹی کے شعبوں میں پاک جاپان تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ نے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔نائب وزیراعظم نے نامزد سفیر کو مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کے مزید پڑھیں