یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کردیئے جائینگے

وزیراعظم کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ کی 31 تاریخ تک بند کردیئے جائیں گے۔کمیٹی کا اجلاس آج مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے اعزاز، زرعی شعبے کی نجی اسٹارٹ آپ کمپنی ” فل فوڈز ” اقوام متحدہ کے عالمی انوویشن ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئی۔

پاکستانی زرعی اسٹارٹ اپ فل فوڈز کو اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ فورم اسٹارٹ اپ انوویشن ایوارڈز میں شامل ہونے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کی واحد کمپنی ہے جو اس عالمی مقابلے میں تقریباً 2,000 درخواستوں میں سے منتخب ہوئی ہے۔ فل ایک ایسا نظام تیار کر رہا ہے جو مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول 5 روپے 36 پیسے اور ڈیزل 11 روپے 37 پیسے منہگا کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

پاکستان معاشی ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان طویل مدتی، جامع اور برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کو کھولنے کے لیے لچک، اصلاحات اور بحالی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ وہ آج (منگل) اسلام آباد میں فنانس ڈویژن میں موڈیز ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ایک ورچوئل مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پیر کے روز ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے کاروبار کے دوران 1,35,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو ملکی معیشت کے استحکام کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز 1,34,299 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج صبح کے وقت کاروبار مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی پر وزیراعظم کا اظہار مسرت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کا تاریخی سطح عبور کرنا پاکستانی معیشت پر کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی درست سمت کا ثبوت ہیں، اور ان سے مزید پڑھیں

زرعی شعبے میں بڑی پیش رفت: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام

حکومتِ پاکستان نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تحت زرعی شعبے میں اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس نئی اتھارٹی کے قیام کے لیے ڈپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن (DPP) اور اینیمل کوارنٹین کو ضم کر مزید پڑھیں

پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی کو عالمی مالیاتی منظرنامے میں نمایاں مقام حاصل

پاکستان نے کرپٹو کرنسی اور ورچوئل اثاثوں کے حوالے سے اپنی متحرک اور جدید حکمت عملی کے ذریعے عالمی مالیاتی دنیا میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ حکومت پاکستان نے کرپٹو کو ایک اسٹریٹیجک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ملکی معیشت کو مضبوط کیا ہے بلکہ عالمی طاقتوں بشمول مزید پڑھیں

گنجائش کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کر دیا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات اور واضح معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، جب کہ نجکاری اور بینکاری نظام میں اصلاحات کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر

حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو ہوگی۔ وزارت غذائی تحفظ نے بتایا کہ چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا تھا کہ تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام مزید پڑھیں