ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی،سیاحتی شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن 

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی )کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں سیاحت کا شعبہ تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی کے طور پر کراچی سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر قدرتی ماحول سے مالا مال گرین پاک لیگون، گڈانی کا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا  معاشی استحکام میں نجی شعبے کے کردار پر زور

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں استعمال کریں۔پیر کو کراچی میں جاب فیئر کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاب فیئرز کا انعقاد ایک مثبت پیشرفت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تعاون سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔حکومت براڈ بینڈ صارفین کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تیار کرنے کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ایک اہم اقدام میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں آئی ٹی اور فائبر آپٹک انفراسٹرکچر کی تنصیب کے مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت اور عوام سے عوام کے روابط بڑھانے کا خواہاں ہے۔آج (جمعہ) اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مختلف شعبوں میں بڑھتی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدہ خاص طور پر توانائی، کانوں اور معدنیات، آئی ٹی، کرپٹو کرنسی اور دیگر شعبوں میں اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز محترمہ نٹالی بیکر سے گفتگو کرتے ہوئے، جنہوں مزید پڑھیں

حکومت سماجی اثرات کے اقدامات کو تیز تر کرے گی: اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پائیدار ترقی کے لیے مہارتوں کو فروغ دینے، کسانوں کو بااختیار بنانے اور توانائی کی کارکردگی کو آگے بڑھانے کے لیے تین اہم سماجی اثرات کے اقدامات کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یہ ریمارکس آج اسلام آباد میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

این بی پی نے پاکستان کا 78 واں یوم آزادی خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کے ساتھ منایا

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منایا۔ این بی پی کی قیادت، ملازمین اور اُن کے اہل خانہ نے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کیں۔ این بی پی ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کر دی

 کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کر دی ہے۔موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا رہا ہے۔عالمی ایجنسی کے اعلامیے مزید پڑھیں

حکومت معاشی محاذ پر مضبوط پیش رفت کر رہی ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی محاذ پر بھرپور پیش رفت کی ہے۔وہ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔مقامی کاروباری ماحول میں بہتری پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے قرضوں مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 15 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.5 ارب مزید پڑھیں