وزیراعظم کا بحرینی سرمایہ کاروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے بحرینی سرمایہ کاروں کو خوراک کے تحفظ، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی و معدنیات، صحت، قابلِ تجدید توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ وہ آج منامہ کے القضا بیہ محل میں بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کر مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ابھرتے ہوئے پاکستانی کاروباری افراد سے ملاقات

پاکستان کے سفیر برائے امریکہ رضوان سعید شیخ نے آج پروفیشنل فیلو پروگرام برائے اقتصادی خودمختاری 2025 کے تحت امریکہ کا دورہ کرنے والے ابھرتے ہوئے پاکستانی کاروباری افراد سے ملاقات کی۔ شرکاء، جو آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کاروباری انتظام کے مختلف شعبوں کی نمائندگی کر رہے تھے، نے سفیر کو اپنے شعبے مزید پڑھیں

حکومت صنعتوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے: قائم مقام صدر

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے ملکی معیشت کے استحکام میں ٹیکسٹائل صنعت کے کلیدی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صنعتی ترقی کے لیے بھرپور تعاون فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں جمعہ کے روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا کان کنی، توانائی اور صنعت میں بزنس ٹو بزنس تعاون بڑھانے کا عزم

وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ کان کنی، قابلِ تجدید توانائی اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات نائیجیریا کے ریونیو موبیلائزیشن الاوکیشن اینڈ فِسکل کمیشن کے وفاقی کمشنر ایمو ایفایونگ اکپان مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ڈیجیٹل سیکٹر اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں نمایاں پیشرفت

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی معاونت کے نتیجے میں ملک میں ڈیجیٹل سیکٹر، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔یہ بات وزیر برائے اطلاعاتِ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں 43 سافٹ ویئر ٹیک پارکس، مزید پڑھیں

 ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

پاکستان میں غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری (FDI) میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بڑی وجہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سرگرم کوششیں ہیں۔SIFC کی بہترین سہولت کاری نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے، جس سے کاروبار اور اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔اسٹیٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت درست راہ پر، سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں: قیصر احمد شیخ

وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے کئی کمپنیوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے بتایا کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی ریٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کا اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ڈنمارک نے معاشی، ترقیاتی اور ماحولیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی مثبت رفتار کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں نئی تعینات ہونے والی ڈنمارک کی سفیر ہز ایکسی لینسی ماجا مورٹینسن کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔ وزیر مزید پڑھیں

حکومت نجی شعبے کی شمولیت کے لیے پرعزم ہے: محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادیاتی برتری اور معدنیات، زراعت، آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فارماسیوٹیکل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں جاری اصلاحات ملک کو پائیدار نجی شعبہ نمائندہ ترقی کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ وہ اسلام آباد میں پیٹر تھیل اور اورن ہاف مین کے قائم مزید پڑھیں

اصلاحات کے بغیر پائیدار معاشی ترقی ممکن نہیں، قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر پائیدار معاشی ترقی ممکن نہیں۔ پاکستان کی سرمایہ کاری پالیسی کا محور پیش بینی، شفافیت اور اعتماد سازی ہے۔انہوں نے کہا کہ آسان کاروبار ایکٹ 2025 سرمایہ کار دوست اصلاحات کا قانونی ضامن ہے، جس کے تحت سرمایہ کاری کے عمل مزید پڑھیں