ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کیلیے آئی ٹی کے استعمال کے خاطر خواہ نتائج نہ نکل سکے

 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیکس دہندگان نیٹ ورک میں اضافے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ٹولز کے زیادہ کامیاب نہ ہونے کی وجوہات میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے انتظامی معاملات میں مسائل اور ٹیکس صارفین کا مختلف ذرائع سے حاصل مزید پڑھیں

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف

 اسلام آباد:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنی جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید بڑھ کر 6.1 فیصد سے6.2 فیصد ہوجائیگی۔ آئی ایم کی جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق سال 2024 ء تک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار بڑھ کر پانچ مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر میں ترقی، امریکا میں مصنوعات متعارف

 اسلام آباد:  امریکی جریدہ فوربز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں۔ ڈیوڈ بلوم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پر امن پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ کشش کا سامان پیدا کر سکتا ہے، پاکستان نے آئی ٹی کے شعبہ کو امریکی کمپنیوں، سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

وائٹ کالر کرائم: پاکستان 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا

 اسلام آباد: عالمی مسابقتی انڈیکس کے تحت پاکستان وائٹ کالر کرائم میں 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا۔ عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ’’مشعل پاکستان‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے نیب ہیڈکوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو عالمی اقتصادی فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خام مال کی درآمدات میں کمی، صنعتی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

حالیہ دنوں میں حکومتی عہدے دار درآمدات اور برآمدات کی درمیانی خلیج ( تجارتی خسارے ) میں کمی کو اہم کامیابی قرار دہے رہے ہیں مگر خام مال کی درآمد میں کمی آنے والے مہینوں میں صنعتی پیداوار میں کمی کے خدشات کو بھی جنم دے رہی ہے۔ گزشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں سوال کے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد شریک ہے۔ اجلاس میں مزید 2دن پاکستان کے اقدامات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دو ہفتے جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل ٹیم 6 ارب ڈالر کے قرضے کی دوسری قسط کے اجرا کا جائزہ لے گی۔ آئی ایم ایف کی ٹیم پہلے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک سندھ کی لاپرواہی‘ آٹا مہنگا فروخت ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) گندم خوردبرد کے معاملات کو دبانے میں مصروف سندھ کے محکمہ خوراک کی لاپرواہی کی وجہ سے تین دن کے اندر فی کلو گرام آٹے کے نرخوں میں مزید دو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ریٹیل میں فی کلو گرام ڈھائی نمبر آٹا ریکارڈ 50 روپے‘ فائن آٹا52 سے53 روپے مزید پڑھیں

اربوں کے واجبات پر پی آئی اے کو تیل سپلائی بند

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو جیٹ فیول کی سپلائی بند کردی‘ سپلائی بند ہونے سے پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پروزایں پی کے305 اور پی آئی اے کی لاہور سے اسلام آباد جانیوالی پرواز بی کے652 اور فیصل مزید پڑھیں

ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشت گردی کے مقدمات درج ہوں گے

نئے فریم ورک کے تحت صارفین کیلئے تجارتی مال کی مکمل مالیت درج کرانا لازم ہوگا صارفین کو تجارتی سامان کی مکمل تفصیلات بینک میں جمع کرانا ہوں گی، اسٹیٹ بینک کراچی(کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان نے ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں