موسم سرما میں گیس بحران شدید ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو امسال موسم سرما میں گیس کا بحران سابقہ بحرانوں سے زیادہ شدید ہوگا۔ ملک میں گیس کی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے ایران اور ترکمانستان سے سستی گیس درآمد کرنے مزید پڑھیں

اپنی ایپ ایف بی آر سے منسلک کریں، ایف بی آر کی بڑے ریٹیلرز کو نئی ہدایت

ایپ ایف بی آر سے منسلک نہ کرنے والے ریٹیلرز کو سیلز ٹیکس میں چھوٹ کی رعایت نہیں دی جائے گی،ایس آراو جاری کردیاگیا قومی یا بین الاقوامی چین اسٹورز کاکوئی یونٹ کسی ایئر کنڈیشن شامل مال،پلازا یا سینٹر میں چلانے والوں کو بڑا ریٹیلر تصور کیاجائے گا کراچی(کامرس رپورٹر) وفاقی ریونیو بورڈ نے گزشتہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس‘ آج پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائیگا

اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پیرس پہنچ گیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پیرس پہنچ گیا ہے۔آج اجلاس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

آئندہ سال مزید مہنگائی ہو گی ،عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں پاکستان کی ترقی کی شرح 3.3 فیصد اور 2020 میں 2.4 فیصد رہے گی جب کہ 2021 میں ترقی کی شرح 3 فیصد رہنے کی توقع ہے پاکستان میں ترقی کی شرح میں مزید پڑھیں

شرح ترقی میں بھارت نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی نیچے  چلا گیا

شرح نمو میں بھارت بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے چلا گیا، عالمی بینک کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر جنوبی ایشیا میں شرح ترقی میں سست روی کا امکان ہے۔ پاکستان کی شرح نمو بھی مزید کم ہو کر 2.4 فیصد تک ہونے کا خیال ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارت کی شرح مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین؛ 50 ارب ڈالر کی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونے کا امکان

 کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سی پیک اتھارٹی کے قیام سے 50 ارب ڈالر کی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے۔ سی پیک منصوبہ پاکستانی معیشت کی تیزرفتار ترقی میں اہم کردارکا حامل ہے جس سے مکمل استفادہ کرکے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کووسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

گیس لائن منصوبے پر پاک ترکمانستان مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے

اسلام آباد: پاکستان، ترکمانستان، افغانستان، اور انڈیا سے گزرنے والی گیس پائپ لائن کے منصوبے ’ TAPI پروجیکٹ ‘ پر پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے۔ TAPI پروجیکٹ پر مذاکرات میں منصوبے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے اور تعمیراتی کام کے آغاز کے لیے ٹائم لائن مقرر کرنے پر مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا سی پیک مغربی روٹ پر کام تیز کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اورچین کے درمیان ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچرکے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے جبکہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔  چینی وزیر ٹرانسپورٹ کی قیادت میں سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اعلیٰ سطح کے چینی وفد نے مزید پڑھیں

آڑو معیشت میں اہم، کاشتکار حکومتی تعاون کے منتظر

پشاور: ماہرین اور کاشت کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان سے باہر خاص طور پر خلیجی ممالک میں آڑو کی بہت بڑی منڈی ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم پاکستان بھر میں یقینا سب سے زیادہ پسندیدہ پھل ہو سکتا ہے لیکن کم از کم ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میںآڑو بھی کسی سے کم نہیں مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف سندھ حکومت اور آباد متحد

کراچی: حکومت سندھ اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے درمیان شہرمیں صفائی مہم کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت آباد کے ممبران اپنے تعمیراتی منصوبوں کے تعمیراتی مٹیریل کوسڑکوں پررکھنے کے بجائے انھیں محفوظ بنائیں گے تاکہ اس سے شہر میں آلودگی نہ پھیل سکے اور ٹریفک کی روانی متاثرنہ مزید پڑھیں