اسلام آباد: ورلڈ اکنامک فورم کے عالمی مسابقتی انڈیکس ( جی سی آئی ) میں پاکستان کی رینکنگ 3 درجے کم ہوکر 110 پر آگئی۔ گلوبل مسابقتی رپورٹ برائے 2019 کے مطابق 3 درجے تنزلی کی وجہ 12 ستونوں میں سے 7 میں پاکستان کی خراب کارکردگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ کی آزادی اور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
تاجروں کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند
حساس علاقے میں داخل ہونے سے روکنے پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم پولیس کی بھاری نفری بھی طلب‘ ہمارا دھرنا ایف بی آر دفتر کے سامنے ہوگا‘ تاجر برادری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تاجروں کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند، حساس علاقے میں داخل ہونے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کا کراچی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
واٹر بورڈ کی ریفارم، پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کو درست کرنے پر 77 ملین دیگر مد میں 16 ملین ڈالر خرچ ہونگے منصوبے کے تحت واٹر بورڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جائیگا ‘ ورلڈ بینک مشن کے وفد کی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے ملاقات کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی بینک مزید پڑھیں
بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی
اضافے اورکمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا‘نیپرا قیمتوں میں اضافے سے بجلی صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں کمی اور اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔اتفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور مزید پڑھیں
عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 100 روپے کی سطح سے نیچے آ نے کا امکان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 100 روپے کی سطح سے نیچے آ جانے کا امکان، تیل کی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 42 سے 50 ڈالر کی سطح تک گر جانے کا امکان، فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ اس حوالے سے روس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کاروباری ادارے جعلی رسیدیں تیار کرنے سے باز رہیں، شبر زیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ لاہور ریجن نے جعلی رسیدوں کے متعدد کیس پکڑنے کا انکشاف کیا ہے جس کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کاروباری حضرات کو ایک بار پھر خبردار کیا کہ وہ اس طرح کی مزید پڑھیں
مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہماری صورتحال مشکل تھی اور ڈیفالٹ بھی ممکن تھا، ہم نے معیشت کے مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1505 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ ملکی صرافہ مزید پڑھیں
آذربائیجان کے پاکستانی سیاحوں کی تعداد بڑھانے کیلیے اقدامات
کراچی: آذر بائیجان نے پاکستان سے آنے والے سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں شروع ہونے والے تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ 2019ء نمائش میں آذر بائیجان کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فلوریان سینگزٹشمید نے کہا ہے کہ ہم پاکستان ٹریول مارٹ نمائش کے ذریعے Take مزید پڑھیں
نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور
اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔ وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ مزید پڑھیں