گزشتہ 20 برسوں میں پاکستان سے 6 ارب ڈالر سالانہ بیرون ملک بھیجے گئے‘ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا صنعتی و کمرشل ٹیکس صارفین سے متعلق بڑا فیصلہ‘ایف بی آر 15 اکتوبر سے سخت کروائی کریگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اعتراف کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایف بی آر کا شناختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے شناختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر106/2019 جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپلائر کی طرف سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے خریدار کی شناخت کیلئے رپورٹ کئے گئے این آئی سی یا این ٹی این کو نیک نیتی تصور کیا جائیگا مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کے 7.5 ارب ڈالر میں سے صرف 60 لاکھ ریکور
اسلام آباد: پاکستان کو آرگنائزیشن فار اکنامک کواپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے رکن 44 ممالک میں پاکستانیوں کے نئے آف شوربینک اکاؤنٹس کا پتہ چلا ہے لیکن انتظامی کمزوریوں اور ناقص کارکردگی کے سبب 2018ء کی ایمنسٹی اسکیم میں ان سے کوئی خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے۔ ایف بی آرمیں ڈائریکٹرجنرل برائے انٹرنیشنل ٹیکسز محمد مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل کو صارفین کے بل پر سلیب بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈٹیلی کمیونیکیشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی(پی ٹی سی ایل) سے کہاہے کہ صارفین کے بل پر سرچارج کا سلیب بنایاجائے۔ سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت اجلاس میں صارفین سے بل کی میعاد پوری ہونے سے قبل عدم ادائیگی پر10فیصد سرچارج کی وصولی پر بات کی گئی۔ کمیٹی مزید پڑھیں
سی پیک سے پاکستان کی اہمیت بڑھی، منصوبے التوا کا شکار نہیں، چینی سفیر
کراچی: پاکستان میں چین کے سفیریاؤ جنگ نے کہا ہے کہ چینی قیادت اور عمران خان کا وژن ایک ہے۔ چین اور پاکستان ایک پیج پر ہیں سی پیک صرف پاکستان چین تک محدود نہیں اس سے خطے کے دیگر ممالک میں بھی معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے جمعے کے مزید پڑھیں
بیرون ملک بھیجے گئے سرمائے کو واپس لانے کا کوئی طریقہ نہیں، شبر زیدی
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہاہے کہ پاکستان سے ماضی میں پیسہ باہرگیا اورلوگوں نے بیرون ملک محفوظ ٹھکانے بنائے جب کہ بیرون ملک بھیجے گئے سرمائے کو واپس پاکستان لانے کاکوئی طریقہ نہیں ہے۔ معاشی خوشحالی کیلیے علاقائی استحکام کے موضوع پر سیمینارکا انعقادکیاگیا، سمینار میں عالمی بینک کے کنٹری کنٹری مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آج یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ظاہر کیاجارہا تھا۔ پیٹرول کی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 127 روپے مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی مہنگی کردی، اطلاق رات سے ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ لائف لائن صارفین، ماہانہ 300 یونٹ تک گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی گئی، بجلی مزید پڑھیں
8 شعبوں کو 10 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مجموعی طور پر آٹھ شعبوں کے ٹیکس دہندگان کو 10 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ دیدی ہے۔ ایف بی آر نے کھاد مینوفیکچررز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں،آئل ریفائنریوں،بجلی و گیس کے رجسٹرڈ ڈیلروں اور ڈسٹری بیوٹرز سمیت مجموعی طور پر آٹھ شعبوں کے ٹیکس دہندگان کو مزید پڑھیں
زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز سے گر گئے
کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی قرضوں کی مد میں72کروڑ ڈالرز سے زائد کی بھاری ادائیگی کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب سے گر کر7ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 89 لاکھ مزید پڑھیں