ایگزم بینک اگلے سال آپریشن شروع کریگا، تیاریاں مکمل

 لاہور:  وزارت خزانہ کی جانب سے ایگزم بینک کو قائم کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آئندہ سال 2020 میں ایگزم بینک اپنا آپریشن شروع کریگا، وزارت خزانہ اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جوکہ ایگزم بینک کیلئے ایکٹ اور ریگولیٹری ماڈل بھی بنا رہی ہے، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کی بجائے سٹیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں 19کھرب 30ارب کے قرضوں کا اضافہ ہوگا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پانچ سالہ دورحکومت میں ملکی قرضوں میں19کھرب 30ارب روپے کااضافہ ہوجائے گاجوگزشتہ 70برسوں میں چڑھے قرضوں کا80فیصد ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کووزارت خزانہ  کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی معیادختم ہونے پریہ قرض 24کھرب 20ارب اورمجموعی قومی پیداوارکا72.1ایک فیصدتھاجو 2022-23ء کے اختتام پر43.5کھرب اورقومی پیداوار کا70.1فیصدہوجائیگا۔رواں دورمیں مزید پڑھیں

فروری 2020 کے بعدافراط زر میں کمی آئیگی، ماہرین اقتصادیات

کراچی:  ماہرین اقتصادیات کو یقین ہے کہ مہنگائی کی شرح جو ستمبر میں 11.4 فیصد تک پہنچ گئی تھی وہ فروری 2020 میں یک ہندسی ( سنگل ڈیجٹ ) ہوجائیگی۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ڈالر اور روپے کی شرح مبادلہ میں یکم جولائی 2019 کے بعد آنیوالا استحکام ہے۔ افراط زر کی شرح مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے  مطابق جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا، جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پی ٹی آئی کے23 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

جن 23 اکاؤنٹس کا ذکرکیا گیا، کیا یہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر کا وکیل سے استفسار اسٹیٹ بینک نے آڈٹ کمیٹی کو پی ٹی آئی کے23 اکاؤنٹس کا بتایا ہے‘ درخواست گذار کے وکیل احمد حسن کا جواب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے23 بینک اکاؤنٹس کا مزید پڑھیں

جنوری سے مہنگائی میں کمی ہوگی ٗ اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح گرنے پر پالیسی ریٹ میں بھی کمی پر غور کیا جائیگا ٗ ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کی بنیاد پر طے ہوگا آئی ایم ایف نے مہنگائی 13فیصد تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے ٗ قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک حکام نے قومی مزید پڑھیں

بجلی فی یونٹ 30 پیسے مہنگی

نئی قیمتوں کا اطلاق 300 یونٹ پر نہیں ہوگا‘ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیپرا کی سفارش پر بجلی کے ریٹ 30 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 300 یونٹ مزید پڑھیں

انٹربینک ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.30 روپے سے بڑھ کر 156.34 روپے اور قیمت فروخت 156.40 روپے سے مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ادویہ ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں 5 سے 7 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ فارماسوٹیکل کمپنیز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے حساب سے ہوا ہے۔

سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے اور 10 گرام قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 86400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 74074 روپے ہو گئی، البتہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 900 روپے پر مزید پڑھیں