حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کردی ہے اور اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے ریسٹورنٹس مینجمنٹ سسٹم میں نقائص کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے ریسٹورنٹس میں نصب کردہ ویب بیسڈ انوائس مینجمنٹ سسٹم میں بڑے پیمانے پر خامیوں و نقائص کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانون سازی کے ذریعے انوائس مینجمنٹ سسٹم کی خلاف ورزیوں میں مرتکب ریسٹورنٹ مالکان مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوری پر وزارت غذائی تحفظ کو سخت اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے گٹھ جوڑ، ناجائزمنافع خوری اور اجارہ داری کے خاتمہ کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی قائم کردہ کمیٹی کوسخت اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزارت خزانہ میں سپیشل فنانس سیکرٹری کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں ملک میں ضروری اشیائے خوراک مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12روپے اضافہ

 لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایل مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوروں کی من مانی، سبزیاں اور مرغی کا گوشت مہنگا

کراچی:  شہر میں بارشوں سے پیدا ہونے والی افراتفری سے گراں فروش فائدہ اٹھارہے ہیں، سبزی فروش سبزی کی من مانی قیمت وصول کررہے ہیں دوسری جانب مرغی کا گوشت بھی 400روپے سے زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پوری انتظامی مشینری شہر سے کچرا اٹھانے مزید پڑھیں

7 کروڑ کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر ڈیمانڈ نوٹس جاری

کراچی:  پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹوریٹ نے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس پر 7کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر ڈیمانڈ نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ متعدد درآمدکنندگان جن میں میسرزاکمل پرنٹ ہاؤس، میسرز انڈس پنسل انڈسٹریز، میسرزمحسن میچ فیکٹری، میسرزاشرف میچ پرائیویٹ لمیٹڈ، میسرزجی مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ کے خصوصی زونز کو ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بڑے شہروں میں شروع کی گئی تھی تاکہ ایسے لوگوں کو اس میں شامل کیا جا سکے جو شاہانہ طرز زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے مزید پڑھیں

حکومت کی ADB سے ایک ارب ڈالر بحرانی قرض لینے کی منظوری

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کی حکومت نے اے ڈی بی سے 1 ارب ڈالر بطور بحرانی قرضہ لینے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ حکومت نے بدھ کے روز  ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1 ارب ڈالر کے بحران رسپانس قرض لینے کی تجویز کو منظوری دے دی جس سے نومبر میں قرض دینے والی مذکورہ ایجنسی مزید پڑھیں

ریونیو شارٹ فال، سالانہ ٹیکس اہداف میں 52 ارب کی کمی،5503 ارب مقرر

 اسلام آباد:  ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال کے باعث رواں مالی سال کیلیے مقرر کردہ 5555 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 52ارب روپے کی کمی کے ساتھ 5503ارب روپے کردیا ہے۔ رواں ماہ ستمبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف45 ارب روپے کی کمی کے ساتھ 468ارب روپے سے کم کر کے مزید پڑھیں

فرنس آئل کا عدم استعمال: سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

 اسلام آباد:  آئندہ موسم سرما میں ایک بار پھر گیس کا بحران پیدا ہونے کے خدشات قوی ہوتے جارہے ہیں کیوں کہ بجلی گھروں میں فرنس آئل کا عدم استعمال جاری رکھنے کے منصوبے کی وجہ سے کچھ فیلڈز سے تیل و گیس کی رسد معطل ہوسکتی ہے۔ اگر بجلی گھروں  میں استعمال کے لیے مزید پڑھیں