کریانہ اسٹور، بیوٹی پارلر، بیکریوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوگا

 اسلام آباد: اصل سیل کا پتہ چلانے کیلیے بیکریوں، بیوٹی پارلروں اور کریانہ اسٹوروں میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کیے جائیں گے۔   ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے انوائس مانیٹرنگ سسٹم کا دائرہ کار بڑے کریانہ اسٹورز، بیوٹی پارلروں، بیکریوں اور ریٹیل آوٹ لیٹس سمیت دیگر شعبوں تک بڑھانے کا اصولی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 514 کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 17 پیسے مزید پڑھیں

157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈال دیا گیا

 اسلام آباد: ملک کی 10بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال کے دوران 157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 18-2017 کے مطابق ایک سال کے دوران ملک کی 10 بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی 28 ارب یونٹس بجلی مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گوادر میں پہلا نجی ریزارٹ تیار

کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری سیاحت کے فروغ کا ذریعہ بن رہی ہے ، اسی ضمن میں سی پیک کے پہلے نجی ریزارٹ (Resort) کی تعمیر مکمل کرلی گئی  جو گوادر کے خوبصورت ساحل پر واقع ہے۔ یہ منصوبہ گوادر بیچ ریزارٹ کے نام سے اے ایم نائنٹی نائن گروپ نے تعمیر کیا ہے جس میں مزید پڑھیں

جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑیورو دے گا

 اسلام آباد: جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑ 90 لاکھ یورو فراہم کرے گا جبکہ مالی و تکنیکی منصوبوں کیلئے8 کروڑ 40لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔ اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی ہے تاہم سگریٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (سی ایم اے) کی پاکستان ٹوبیکو بورڈ میں نمائندگی کو ایسوسی ایشن کے لائنسنس کی بحالی سے مشروط کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے منظور کردہ مجوزہ پاکستان مزید پڑھیں

چاند پانے کا سپنا اور گرتی معیشت

نام نہاد سیکولر ریاست کا حکم راں مودی اکھنڈ بھارت اور ایشین ٹائیگر بننے کا خواب تو پورا نہ کرسکا، مگر اپنے جنونی اور انتہاپسند خیالات کے مالک ووٹروں اور حامیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اس نے کشمیر میں درندگی اور سفاکی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ جذبۂ حریت سے سرشار کشمیریوں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کارکردگی میں سب سے آگے ہے، نیپرا

 اسلام آباد: نیپرا رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2018جاری کردی جس کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ نیپراکی رپورٹ میں کہاگیاہے مزید پڑھیں

افراط زر مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ

 اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے خبردارکیا ہے دو سال مزید مہنگائی رہ سکتی ہے۔ مہنگائی پر قابوپانے کیلیے کنوینر عائشہ غوث پاشا کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے سے 1.9 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ٹیرف میں مداخلت نیب کا دائرہ کار نہیں، نیپرا کی شکایت

 اسلام آباد: نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2018جاری کر دی جس میں ٹیرف کے تعین میں نیب کی مداخلت پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق جس طرح نیب نیپرا کے معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے اس سے نیپرا کے پروفیشنلز کا حوصلہ پست ہوا ہے،نیپرا نے حکومت سے شکایت مزید پڑھیں