نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے اور گوادر بندرگاہ وک ٹیکس سے استثنیٰ دینے کی منظوری ڈراموں ذریعے اسلام کی عظمت دکھائیں گے ٗ وزیراعظم ای کامرس پالیسی اور حال فوڈ اتھارٹی کے قیام کیلئے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی ٗ اجلاس ٗ ڈینگی کا مرض پھیلنے پر کابینہ میں تشویش اسلام مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے ترقیاتی بجٹ میں کمی کا عندیہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارا 102 بلین روپے تک رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے 114 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کو پورا کیا جا سکے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ کا اضافہ
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں
رواں سال مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ستمبر 2018 کی نسبت ستمبر 2019 میں مہنگائی 11.37 فیصد بڑھی جب کہ جولائی مزید پڑھیں
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں31اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ٹیکس دہندگان اب31 اکتوبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 1100 روپے کی کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی وا قع ہوئی اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی مزید پڑھیں
سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کیے جانے کے حوالے سے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کی کاپیاں کراچی چیمبر آف کامرس، پاکستان ریسٹورنٹ مزید پڑھیں
ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا ہے۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خساروں جیسے دو اہم مسائل کا سامنا رہا ہے، ماہانہ 2 ارب ڈالر مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر بڑھنے کے باوجود سونے کی قیمت میں واضح کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا اور ڈالر 157 روپے 17 پیسے سے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے تک پہنچ گیا، تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی مزید پڑھیں