تاجروں کے حقوق کی جنگ جیت کر رہیں گے‘ جمیل پراچہ اور شرجیل گوپلانی کی بات چیت کراچی( کامرس رپورٹر ) حکومتی پالیسیوںاور بھاری ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجروں کا قافلہ پیر کی شب کراچی سے روانہ ہوگیا۔اس حوالے سے سندھ تاجراتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ نے کہا ہے کراچی کے تاجر اپنا حق لینا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
تاجروں کی مطالبات پورے نہ ہونے پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن کی دھمکی
سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو 3 دن کی مہلت دے دی ہے‘ صدر مرکزی تنظیم تاجران ایف بی آر کی کرپشن کا دروازہ کھل جائیگا‘ ہم ود ہولڈنگ ٹیکس اکٹھا کر کے نہیں دے سکتے‘کاشف چوہدری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجروں نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو تین دن مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا اور ڈالر 156 روپے 53 پیسے سے کم ہوکر 156 روپے 41 پیسے پر بند ہوا، جب کہ مزید پڑھیں
گوادر پورٹ اور فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اگلے ہفتے وزیراعظم عمران خان کے شروع ہونے والے دورہ چین سے قبل گوادرپورٹ اورگوادر فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری دیدی ہے۔ ٹیکس قوانین میں ان ترامیم کوصدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذکیا جائیگا کیونکہ قومی اسمبلی کا ان دنوں اجلاس نہیں ہورہا ۔انکم ٹیکس آرڈیننس ، سیلزٹیکس ایکٹ اور مزید پڑھیں
ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کیلیے 13 کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کرنے کیلیے ایف بی آر کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا لائنسنس حاصل کرنے کیلے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن(این آر ٹی سی) اور چائنیز کمپنی بیجنگ سینٹل سمیت مجموعی طور پر 13 مزید پڑھیں
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 90ارب حکومت کے پاس پھنس چکے
کراچی: وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ایکسپورٹرز کی گورنر ہاؤس کراچی میں 10 جولائی 2019 کو ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے ایکسپورٹرز کو یقین دلایا گیا تھا کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز بنگلہ دیش کے ماڈل کی طرز پر جی ڈی داخل ہونے کے فوراً بعد ادا کر یے جائیں گے، بصورت مزید پڑھیں
طورخم سرحد پر ٹرمینل کی تعمیراتی سرگرمیاں تیز کرنے کا مطالبہ
کراچی: افغانستان کے ساتھ تجارت کرنیوالے تاجروں اور کسٹمز ایجنٹس نے طورخم سرحد پرجدید ٹرمینل منصوبے کے قیام کے منصوبے کوباہمی تجارت کے حجم اضافے کا ذریعہ قراردیتے ہوئے ٹرمینل کی تعمیراتی سرگرمیوں کوتیزکرنے کامطالبہ کردیاہے۔ افغانستان کیساتھ تجارت کرنے والے بیوپاریوں کا کہناہے کہ مزکورہ منصوبہ سال2015 میں شروع کیاگیاتھالیکن کچھ ہی عرصے بعد منصوبے مزید پڑھیں
پیپر کون بنانے والوں کا قیمت میں اضافے کا مطالبہ
کراچی: مختلف صنعتیں اگرچہ حکومت سے اپنی مشکلات بیان کرکے ان کے حل کا مطالبہ کرتی رہتی ہیں مگر توجہ ہمیشہ بڑی صنعتوں کے حصے میں آتی ہے، تاہم ان کی طرح چھوٹی صنعتیں بھی مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ حال ہی میں پیپرکون کے تیارکنندگان نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکسٹائل ملیں قیمت بڑھائیں، بصورت مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف بھارت کا بہت کردار ہے،حماد اظہر
لاہور: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف بھارت کا بہت کردار ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ سابق حکمران اپنے ہی گھر کو لوٹ کر چلے گئے، (ن) لیگ نے کوئی اصلاحات نہیں کیں، (ن) لیگ نے اپنی سیاست مزید پڑھیں
تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا منصوبہ تیار
سستے مکانات کی ہائوسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو مراعات دی جائیں گی کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے تعمیراتی شعبے کی سرگرمیاں بڑھانے کی غرض سے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا پلان مرتب کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئے مجوزہ فیکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ بھی مزید پڑھیں