بیورو کریسی کی رکاوٹیں، پاکستان 21.6 ڈالر کے غیر ملکی قرضوں و گرانٹ سے محروم

 اسلام آباد: منصوبوں کی تکمیل میں طویل تاخیر اور نظام کی خامیاں اور کمزوریاں 21.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضوں اور گرانٹ کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بن گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے اعدادوشمار کے مطابق21.6  ارب ڈالر کی خطیر رقم میں 17.7 ارب ڈالر کے ( 1.25 فیصد تا 3 فیصد شرح سود پر) مزید پڑھیں

بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں کمی اور اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی جب کہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 13 مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 13 پیسے گرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی،  بدھ  کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 13 پیسے کم ہوئی اور مزید پڑھیں

چالیس ہزار والے 180ارب روپے مالیت کے بانڈ کیش

حکومت کی جانب سے پرائز بانڈ کی بندش کے اعلان کے بعد سرمایہ کاروں نے قومی خزانے سے اپنے بانڈز کی مد میں رقوم واپس نکلوانا شروع کردیں اور تین ماہ کے عرصے میں 1 سو 80 ارب روپے نکلوالیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا اور سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے کاروباری دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی کرنسی کی قیمت 156 روپے مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا آج تاجروں کا ایف بی آر سے فائنل رائونڈ شروع

مطالبات منظور نہ ہوئے تو غیر معینہ مدت کیلئے ملک بھر میں کاروبار بند کردیں گے، تاجر برادری کا شدید ردعمل کراچی کے تمام تاجر بھی ٹرین مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، جیل بھرو تحریک چلانی پڑے گی، جمیل پراچہ اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ملک بھر کے تاجر ٹرین سے اسلام آباد پہنچ گئے مزید پڑھیں

سردیوں میں بجلی سستی فراہم کرنے کا فیصلہ

سردیوں میں پیک آوراور آف آور کا فرق ختم ، سستی بجلی فراہمی کا اعلان نومبر میںکیا جائے گا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت پاور ڈویژن نے سردیوں میں بجلی سستی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چاہتے ہیں کہ گیس کی طلب کم ہو اور صنعتی پہیہ چلے۔ سرکلر ڈیٹ نے پورے توانائی سیکٹر کو مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے دوسو ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کو قرض کی رقم سوشل پروٹیکشن پروگرام بینظیر انکم ٹیکس سپورٹ کے لیے مزید پڑھیں

بچت بازاروں کی بندش کے خلاف اسٹال ہولڈرز کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی جانب سے بچت بازاروں کی بندش کے خلاف گلشن حدید جمعہ بازار کے قریب اسٹال ہولڈرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا، احتجاج میں شریک اسٹال ہولڈرز کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں مزدوروں کا ذریعہ معاش چھینا جارہا ہے حکومت ایک کروڑ نوکریاں تو نہ دے سکی لیکن مزید پڑھیں

ماربل کا فکس ٹیکس سسٹم بحال کیا جائے نعمان صدیقی

حکومت ماربل سے وابستہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کرے لاکھوں لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین آل پاکستان ماربل انڈسٹریز کراچی(کامرس رپورٹر)آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئر مین نعمان باقی صدیقی نے کہا کہ FBRنے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کروائی مزید پڑھیں