اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور ہینڈلرز ڈسٹری بیوٹر کے درمیان 6 ماہ کا ایڈوانس ٹیکس جمع کروانے پر اڑھائی فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس سے چھوٹ دینے پر اتفاق ہوگیا ہے جس سے ہینڈلر ڈسٹری بیوٹرز کے تحفظات دور ہوگئے ہیں۔ ممبر ایف بی آر سے ملاقات کے بعد ہینڈلر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
معیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں، اے سی سی اے ماہرین
کراچی: اے سی سی اے ماہرین کے عالمی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتارسست ہونے کے باوجودمعیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ سروے رپورٹ میں اس بات کی توقع کی گئی ہے کہ اس سال معاشی نمو تقریباً 3.5 فیصد رہے گی۔سال2011کے بعد تیسری سہ ماہی مزید پڑھیں
پاکستان میں سرمایہ کاری کا مجموعی ماحول بہتر ہو رہا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر برطانیہ
کراچی: کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھاوریناکیس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا مجموعی ماحول بہترہورہا ہے۔ مائیک نیتھاوریناکیس نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے دورے کے موقع پر کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والی برطانوی کمپنیاں منافع میں ہیں، ہم دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں
ایس ای سی پی ای سروس، رواں سال 96 فیصد کمپنیوں کی آن لائن رجسٹریشن
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)کی ڈیجیٹل اصلاحات نے کمپنیوں کی رجسٹریشن، پوسٹ انکارپوریشن کمپلائنس اور فیسوں کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان اور تیز بنا دیا ہے جس کے باعث ستمبر 2019 میں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں میں سے 96 فیصد کمپنیوں نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورہ چین سے50ارب ڈالرکی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونےکاامکان
کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سی پیک اتھارٹی کے قیام سے50 ارب ڈالرکی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونےکےامکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ سی پیک منصوبہ پاکستانی معیشت کی تیزرفتار ترقی میں اہم کردارکا حامل ہے جس سے مکمل استفادہ کرکے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کووسیع پیمانے پر توسیع دی جاسکتی مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے سے1490 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتےکو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے186روپےکی کااضافہ ہوگیا۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے اضافی قرضہ دے گا
پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کی اضافی فنانسنگ کیلئے قرضہ فراہم کریگا،بینک کی کنٹری ڈائریکٹر پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے‘ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے پاکستان کو اضافی فنانسنگ اور قرضہ فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی مزید پڑھیں
FBR اور کسٹم کی کارروائیوں کیخلاف تاجروں کی احتجاج کی دھمکی
ٹیکس کے نام پر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، الیاس میمن صدر طارق روڈ ٹریڈرز الائنس طارق روڈ پر جیولرز کی دکانوں پر ایف بی آر اور کسٹم کی کارروائیوں کے بعد تاجر برادری میں خوف کی صورتحال پیدا ہوگئی کراچی (اسٹاف ر پورٹر )طارق روڈ مزید پڑھیں
روپے کی شدید ناقدری کے باوجود تجارتی خسارہ35 فیصد کم
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا تجارتی خسارہ35 فیصد کم ہوگیا ہے روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی کے باوجود برآمدات میں صرف2.7 فیصد اضافہ ہواتاہم درآمدات میں ساڑھے بیس فیصد کمی نے تجارتی خسارہ کم کردیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اشیاء کی بیرونی تجارت میں مزید پڑھیں
یکم دسمبر سے الیکٹرونک ڈیوائس نظام کے بغیر خریداری ممنوع
میگا چین اسٹورز، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، کیفے، ہوٹلز کو سسٹم نصب کرنا لازمی ہوگا، ایف بی آر کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام میگا چین اسٹورز، شاپنگ مال، ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، ہوٹلوں، طعام گاہوں اور اسنیک بارز کے لیے یکم دسمبر 2019ء سے الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دے مزید پڑھیں