پہلے مرحلے میں A32 طیارے رواں ماہ کے آخر میں لئے جائیں گے باقی 3 کیلئے نومبر میں ٹینڈر جاری ہوگا فضائی بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے طیاروں کی تعداد 37 ہوجائے گی جس سے پروازوں میں اضافہ ہوگا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن نے اپنے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
انشورنس کمپنیاں اپنے سسٹم کو فوری طور پر ٹھیک کریں‘چیئرمین ایف بی آ ر
بعض انشورنس کمپنیاں افغان ٹرانزٹ کی مصنوعات کی گارنٹیز کیلئے درست کام نہیں کر رہی انشورنس کمپنیوں کے اس مد میں فیس اور دیگر امور کے معاملات مناسب نہیں ہیں‘شبر زیدی کراچی(کامرس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بعض انشورنس کمپنیاں افغان ٹرانزٹ کی مصنوعات کی گارنٹیز کے لیے مزید پڑھیں
سونے کے نرخ میں300 روپے کا اضافہ
کراچی( کامرس رپورٹر) بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت6ڈالر کے اضافے سے1496 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے257 روپے کا ضافہ ہوگیاجس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی حالت مزید خراب ہوسکتی ہے ورلڈ بینک
مہنگائی کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ، رواں سال 13 فیصد رہنے کا خدشہ ہے پاکستان کے موجودہ معاشی عدم استحکام کی بنیادی وجہ بلند تجارتی خسارہ اور زرمبادلہ کے کم ذخائر ہیں، رپورٹ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ آئندہ چند برس میں پاکستان کی معاشی حالت مزید خراب مزید پڑھیں
ڈالر کی بیرون ملک خفیہ منتقلی پر دہشت گری کے مقدمات
کراچی: اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فریم ورک کا مقصد فارن ایکسچینج کے غلط استعمال مزید پڑھیں
اگلے 2 برس بھی پاکستان افراط زرکم نہیں کرسکے گا، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے اگلے دوبرسوں کیلئے پاکستان کی اقتصادی نشوونماکے اہداف میں کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے قراردیاہے کہ عمران خان کی حکومت افراط زر،عوامی قرضوں اورمالی خسارے میں کمی کے اہداف پورے نہیں کرسکے گی۔ جنوبی ایشیاء کی 2019کی رپورٹ کے مطابق ان مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کاانھیں اقتدارکے مزید پڑھیں
پاکستان میں انجینئرنگ انڈسٹری کی ترقی کے مواقع موجود ہیں
کراچی: پاکستان میں انجینئرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کا حجم محدود ہے۔ بلند تجارتی خسارے کی وجہ سے حکومت کیلیے انجینئرنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ نجی شعبہ بھی اس سیکٹر میں سرمایہ کاری سے کتراتا ہے حالانکہ اس شعبے میں بے حد پوٹینشل موجود ہے۔ اس شعبے کی ترقی مزید پڑھیں
پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ایئر لائن نے اپنے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن 2 مراحل میں 5 طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی، پہلے مرحلے میں دو A320 طیارے رواں ماہ کے آخر اور نومبر میں لیے جائیں گے جب کہ مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک پیسہ بڑھ گئی اور ڈالر 156 روپے 6 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 7 پیسے پر بند ہوا جب کہ مزید پڑھیں
معاشیات کا نوبل انعام 3 امریکی اکنامسٹ کے نام
معاشیات کا نوبل انعام غربت کے خاتمے اور بدحال معیشت کو ترقی کی راہ پر لانے کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے اعتراف میں تین امریکی ماہرین کو دے دیا گیا، انعام کی رقم 9 لاکھ 15 ہزار ڈالر ہے جو تینوں میں یکساں طور پر تقسیم کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں