سی ڈی ڈبلیو پی، 95 ارب کے 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد:  سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گزشتہ روز 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ صحت کے یہ منصوبے صوبائی دائرہ اختیار میں آتے ہیں اور ان کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لینے کی ضرورت ہے۔ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان نے مزید پڑھیں

درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوگیا،اسٹیٹ بینک

کراچی: پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کم ہوا جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر تھا جب کہ  درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لانے لگی ہیں، اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ مختص

 کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ کو مختص کردیا۔ اس حوالے سے وزارت تجارت کی جانب سے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ بلک کارگو کی ہینڈلنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہوچکی ہے اس لیے اب افغانستان کے مزید پڑھیں

معاشی سست روی سے معیشت کیلئے خدشات پیدا ہورہے ہیں‘ گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک مہنگائی کی شرح کم کرنا چاہتا ہے مگر ستمبر میں مہنگائی میں کمی اس درجہ پر نہیں جہاں شرح سود کم ہو جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان میں شرح سود سب سے زیادہ ہے، رضا باقرکاامریکی جریدے کو انٹرویو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ معاشی مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر چار ماہ کی کم ترین سطح پر

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 155.88 روپے پر بند ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ 4 ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 8.37 روپے کی مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ  ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت ایک بار پھر 15 ار ب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کا عندیہ

کراچی (این این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف محمود مولوی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مناسب اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ہدایات پر اگلے ہفتے تک سندھ میں آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے کی کمی آئے گی۔ کراچی میں مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا گراںفروشوں کیخلاف کریک ڈائون‘432500 روپے جرمانہ بھی عائد

زائد نرخ وصول کرنیوالے 118 دکانداروں کیخلاف مقدمات‘4 لاکھ 32 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں 25ستمبر سے 15اکتوبر تک کارروائیاں کی گئیں، افتخارشالوانی کراچی (اسٹاف رپورٹر)زائد نرخ وصول کرنیوالے 118 دکانداروں کیخلاف مقدمات‘4 لاکھ 32 ہزار جرمانہ۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر کمشنر مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

مولانا کے آزادی مارچ سے کوئی تعلق نہیں، 31 اکتوبر کو تمام دکانیں کھلی ہوں گی‘صدر تنظیم تاجران حکومت کو شک ہے تو ہمارے مطالبات مان لے، ہڑتال کا اعلان واپس لے لیں گے‘کاشف چوہدری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا: پاکستان میں شرح سود سب سے زیادہ ہے‘ گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی شرح نمو سست روی کا شکار ہے اور معاشی سست روی کے باعث معیشت کے لیے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں