کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ بینکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ (ایم پی آر) برائے 2019 جاری کردیا ہے۔ اس جائزے میں شعبہ بینکاری کی کارکردگی اور مضبوطی کا جامع انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔ جائزے کے مطابق شعبہ بینکاری کی کارکردگی کلی معاشی ماحول کی دشواری کے باوجود تسلی بخش رہی۔ بینکوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی حمایت کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد: عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان نے پاکستانی معیشت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حکومت پاکستان کے عزم اور لگن کو سراہا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سربراہان نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا،عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔ اصلاحات کی بدولت پاکستان ’ ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس‘ میں 11 درجہ بہتری کے بعد 136 ویں نمبر آگیا تھا، رواں سال ورلڈ بینک نے 9 میں سے 6 اصلاحات کو تسلیم کیا جس کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
ڈالر کی قدرگر گئی اور سونا بھی سستا ہوگیا
کراچی: فی تولہ سونا 300 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے گری اور ڈالر 155 روپے 90 پیسے سے کم ہوکر 155 روپے 87 پیسے پر بند ہوا، جب کہ سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت مزید پڑھیں
کلفٹن میں ‘پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت ٗ2ملزمان گرفتار
سندھ فوڈ اتھارٹی کی عوامی شکایت پر پولیس کے ساتھکارروائی‘انڈوں کے102 کریٹ برآمد کرلیے جعلی انڈے گھارو سے کراچی لاکر سپلائی کئے جاتے ہیں ‘ مزید جانچ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا ‘ترجمان کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ فوڈ اتھارٹی نے عوامی شکایت پر کلفٹن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پلاسٹک سے بنے انڈے فروخت کرنے والے دو مزید پڑھیں
سبزی فروش ٹماٹر پرڈبل منافع کمانے لگے، عوام پریشان
ایک کلو ٹماٹر کراچی لانے کا کرایہ 3 روپے جبکہ دیگر اخراجات کے 7 روپے رکھ لیں تو قیمت 65 روپے بنتی ہے بازار کی قیمت اس میں سے نکال لیں تو 65 روپے پڑنے والے ٹماٹر پر 65 روپے ہی منافع کے بچ رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ٹماٹر من مانی قیمت پر مزید پڑھیں
7500 اور25000 کے انعامی باندز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی
کراچی( کامرس ڈیسک) 7500 اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبرکو لاہور اور ملتان میں ہوگی۔7500 روپے کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ کا ایک‘ دوسرے انعام میں 50لاکھ کے3 انعامات جبکہ تیسرے انعام 93000 روپے کے1696 انعامات تقسیم کئے جائینگے۔
آج سی این جی بحال رہے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق سسٹم میں لائن پک کی صورتحال بہتر ہونے کی وجہ سے سندھ بھر میں تمام سی این جی انڈسٹریز کی پٹویاور کو آج21 اکتوبر بروز پیر کو گیس کی ترسیل بحال رکھی جائیگی۔
حفیظ شیخ کی عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقات
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملکی معیشت میں استحکام اور ادارہ جاتی اصلاحات کے نفاذ سے آگاہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق عبد الحفیظ شیخ کی ایم ڈی عالمی بینک ایکسل وان ٹراٹسن برگ اور دیگر حکام سے ملاقات مزید پڑھیں
پی آئی اے نے 10 کروڑ روپے سے زائد کے رعایتی ٹکٹ بانٹ دیئے
10 سالہ مدت میں سابق چیئرمیئنز، بورڈ ارکان اور ان کے اہل خانہ پر خلاف ضابطہ نوازشات کی گئیں پائلٹس، سیاسی شخصیات، وفاقی سیکرٹریز، بیوروکریٹس، ٹیکنو کریٹس، صنعتکار اور تاجر شخصیات شامل ، آڈٹ رپورٹ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت مزید پڑھیں