سونے کی قیمت میں اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی سطح  پرفی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بدھ کے روز کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان برقرار

 کراچی: دھرنا اور سیاسی عدم استحکام کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی تیزی کاتسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی33200، 33300 اور 33400 پوائنٹس کی تین حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب 58 اشاریہ40 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں56ارب 90کروڑ81لاکھ 59ہزار018روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: ملک ميں حساس قيمتوں  كے اعشاريہ كے لحاظ  سے ہفتہ وار مہنگائی کی اوسط شرح 17 فيصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک ميں گزشتہ ایک ہفتے كے دوران 27 اشيائے ضرويہ کی قيمتوں ميں اضافہ ہوا اور ٹماٹر، مرغی، لہسن اور دالوں کی قيمتيں بھی بڑھ گئی ہيں، اس حوالے سے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ایک روپے66 پیسے فی یونٹ اضافہ

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ مزید پڑھیں

موسم سرما میں گیس بحران سے نمٹنے کیلئے پلان تیار

گیس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اضافی ایل این جی منگوائی جارہی ہے گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی پہلی ترجیح ہوگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کراچی (اسٹاف رپورٹر) موسم سرما کے لیے گیس شارٹ فال سے نمٹنے کے لیے پلان تیار کر لیا گیا کیونکہ رواں سال یومیہ 2 ارب کیوبک فٹ گیس کے شارف مزید پڑھیں

پلاسٹک ری سائیکلنگ کے غیر قانونی کارخانے سیل

غیر سائنسی طریقے سے زنک آکسائیڈ بنانے والے گھریلو کارخانوں کو بھی بند کردیا گیا کارروائیاں شیر شاہ میں سندھ انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی ٹیم نے مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کی ٹیم نے شیرشاہ طور بابا کے علاقے میں پلاسٹک ری سائیکلنگ اور زنک مزید پڑھیں

صحافیوں کے لیے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ورکشاپ آج پریس کلب میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ورکشاپ آج بدھ کو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر بلامعاوضہ ٹیکس ریٹرن بھی جمع کروائے جاسکیں گے۔ ریٹرن جمع کروانے کے لیے بینک اسٹیٹمنٹ، ٹیکس ڈیڈیکسیشن سرٹیفکیٹ، دفتری اور مزید پڑھیں

تاجر جمعہ کو بولٹن مارکیٹ پر دھرنا دینگے

دھرنے کی قیادت مرکزی تنظیم تاجران کے صدر کاشف چوہدری کریں گے، تمام مارکیٹوں کے تاجر شریک ہوں گے دو روزہ ملک گیر ہڑتال آئی ایم ایف کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگی، محمود حامد کراچی( کامرس رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج اندسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر اور طارق روڈ پر نو انکروچمنٹ زون بنانے کی تیاری

ٹھیلے، پتھارے اور دکانوں کے باہر سامان لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، طارق دھاریجو کراچی(اسٹا ف رپورٹر)کراچی کے مرکزی علاقوں میں تجاوزات کے خاتمے کے بعد صدر اور طارق روڈ پر نو انکروچمنٹ زون بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔اس ضمن میںاینٹی انکروچمنٹ فورس سندھ کے نئے ڈائریکٹر طارق دھاریجو نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

مہنگائی کے مارے شہریوں پر 40 ارب روپے کا نیا جھٹکا لگانے کی تیاریاںجاری ہیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن ،کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی صارفین کے لئے بری خبر آ گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 2 روپے مزید پڑھیں